Piles Causes, Symptoms and Treatment

بواسیر خونی و بادی

41134

What is Piles?

Piles, also known as hemorrhoids, are swollen veins and muscle around the anus or in the anal canal. In piles either internal or external veins gets swollen. If external veins get swollen, there is extreme pain but no bleeding. But if the internal veins get swollen, it bleeds. Piles is not less than a punishment in both forms, internal or external.

Causes of Piles!

Causes of piles are irregular eating habits, continuous sitting posture, consumption of fast food, frozen food and low fiber diet. Constipation is another problem that is related with the rectum. It is generally referred to as the mother of 70 diseases. Constipation, though not piles itself, may very well be a symptom of piles, rather it is considered to be the root cause of piles. Constipation first produces it and then further aggravates it.

Signs and Symptoms of Piles!

External or internal, it is a torture for the patient in both cases. The patient can neither walk around nor have proper sitting or lying in bed. All conditions and postures keep him restless. This disease can be with or without warts. This disease often occurs with pain, burning, prickling or sensation in rectum.

بواسیر کیا ہے ؟

بواسیر میں مقعد کی رگوں کے منہ پر مسے پیدا ہو جاتے ہیں جن میں اکثر سوزش بھی ہوتی ہے۔ بواسیر سے کبھی اندر کی وریدیں متاثر ہوتی ہیں اور کبھی باہر کی وریدیں متاثر ہوتی ہیں۔ اگر باہر والی وریدیں متاثر ہوں تو بہت زیادہ درد ہوتا ہے لیکن ان کے ساتھ خون نہیں آتا۔ لیکن اگر اندرونی وریدیں متاثر ہو جائیں تو خون نکلتا ہے۔ بواسیر خونی ہو یا بادی بہر صورت کسی سزا سے کم نہیں۔

بواسیر کی وجوہات

بواسیر کی وجوہات میں سے چند ایک یہ ہیں  بے ترتیب اور بے وقت  کھانا، زیادہ تر بھنی ہوئی  اور مصالحہ دار اشیاء کھانا، سخت جگہ پر زیادہ دیر بیٹھنا ، بازاری اور ڈبوں میں محفوظ کئے گئے کھانے کھانا ۔ قبض بھی ایک مسئلہ ہے جو کہ  مقامِ مقعدسے متعلقہ ہے۔ عام طور پر قبض کو ستر بیماریوں کی وجہ بیان کیا جاتا ہے۔ قبض بذات خود بواسیر نہیں ہوتی بلکہ بواسیر کی ایک علامت ہوتی ہے اور بواسیر ہونے کی اصل وجہ بھی۔ پہلے قبض کی وجہ سے مرض کا آغاز ہوتا ہے اور پھر یہی قبض اس مرض کو ترقی دیتی ہے۔

بواسیر کی علامات و نشانیاں

بواسیر خونی ہو یا بادی دونوں صورتوں میں مریض کیلئے عذاب ہوتی ہے۔ شدتِ درد کی وجہ سے مریض نہ چل پھر سکتا ہے نہ اٹھ بیٹھ اور لیٹ سکتا ہے۔ ہر صورت میں مریض بے چینی اور اضطراب کا شکار رہتا ہے۔ یہ بیماری مسوں کے ساتھ اور مسوں کے بغیر بھی ہو سکتی ہے۔ اس مرض میں اکثر درد، جلن، چبھن اور مقعد میں سرسراہٹ ہونا پایا جاتا ہے۔

Treatment of Piles

PilesOff™

For Piles

ہر قسم کی بواسیر کیلئے مفید و مؤثر

For Piles

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept