Allergy Causes, Symptoms and Treatment

الرجی

41144

What is Allergy?

Allergy or increases sensitivity is an ailment which occurs as a reaction against anything that enters into blood.

Causes of Allergy

Factors causing allergy are called allergens (pollen, dust mites, molds, insect stings or food). They may be of many kinds, for example atmospheric, fragrance origin etc. flower fragrance pleases many people but some people may fall ill due to an allergy to it.

Allergens may be found in our daily diet such as egg, fish crabs, shrimps, pulses, even milk. Spent form these, antibiotics, sleeping pills, dust, smoke, flowers, perfumes and other things cause certain effects on human body.

Sometimes, there may be numerous such elements in atmosphere or diet that may cause allergy of different degrees to sensitive people. This condition may be ordinary as well as severe.

Signs & Symptoms of Allergy

People may start suffering from flue, influenza, sneezing, breathing difficulty, skin swelling, rashes, cough, swelling, itching, red eyes, runny and closed nose, watery eyes, wheezing, chest tightness, shortness of breath etc.

الرجی کیا ہے؟

الرجی یا بڑھی ہوئی حساسیت ایک ایسی خرابی ہے جو کسی بھی بیرونی شے کے خون میں شامل ہو جانے سے اس کے خلاف رد عمل کے طور پر پیدا ہوتی ہے۔ اس شے کے رد عمل میں جو کیفیت پیدا ہوتی ہے اسے الرجی کہتے ہیں۔

الرجی کی وجوہات

الرجی پیدا کرنے والے عوامل کو الرجن کہا جاتا ہے۔ الرجن کئی اقسام کے ہو سکتے ہیں مثلاً آب و ہوا، خوشبو وغیرہ۔ پھولوں کی خوشبو بہت سے لوگوں کو بھاتی ہے اور چند ایک افراد کسی خاص پھول کی خوشبو سے حساسیت کے باعث اس سے بیمار ہو جاتے ہیں۔

الرجن مادے ہماری روزمرہ کی خوراک میں مثلاً انڈہ، مچھلی، کیکڑے، جھینگے، دالیں اور یہاں تک کہ دودھ میں پائے جاتے ہیں۔ اس کے علاوہ اینٹی بائیو ٹکس، خواب آور ادویات، گردو غبار، دھواں، پھول، خوشبویات اور بہت سی اشیاء جسم انسانی پر مختلف قسم کے اثرات مرتب کرنے کا باعث ہیں۔

بعض دفعہ ماحول اور غذا میں یہ کیفیت طاری کرنے والے بے شمار مادے جو موجود ہیں وہ حساس جسم رکھنے والے افراد کو مختلف درجوں کی حساسیت میں مبتلا کرتے ہیں ۔یہ معمولی نوعیت کی کیفیت بھی ہو سکتی ہے اور شدید نوعیت کی بھی ہو سکتی ہے۔ یہ مادے ہوا میں بھی موجود ہو سکتے ہیں اور غذاؤں میں بھی پائے جاتے ہیں۔

 الرجی کی علامات و نشانیاں

الرجی کی علامات میں سے چند ایک یہ ہیں۔ الرجی کی وجہ سے نزلہ، زکام، چھینکیں یا تنگی تنفس یعنی سانس لینے میں دشواری اور جلدی ابھار وغیرہ شروع ہو جاتے ہیں۔

Treatment of Allergy

AllergyMend™

For Allergy

الرجی کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Allergy

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept