Hypersensitivity Causes, Symptoms and Treatment

ذکاوتِ حِس

41152

What is Hypersensitivity (zakawat e hiss)?

The most urgent cure is all the sexual diseases is that of hypersensitivity (zakawt e hiss). It means a condition in which sensitivity of sexual organs increases. Patients of masturbation, excessive wet dreams, anal sex (gayism), premature ejaculation and lack of sexual desire “erectile dysfunction” suffer from this disease.

Causes of Hypersensitivity (zakawat e hiss)!

Erotic literature, films and other such attractions arouse sexual impulse and this also results into hypersensitivity (zakawat e hiss).

Signs and Symptoms of Hypersensitivity (zakawat e hiss)!

There is repetitive movement in penis. One ejaculates even on a little rubbing of cloth and excitement finishes. Penis and its muscles and organelles weaken because of hypersensitivity and lose full power. A patient of hypersensitivity (zakawat e hiss) prefers solitude, is generally gloomy and worried, remains dull and lazy, heart weakens, feels dizzy, overreacts even on minor things and gets readily angry.

ذکاوت ِ حس کیا ہے ؟

جنسی امراض میں سب سے ضروری علاج ذکاوت ِ حس کا ہے۔ ذکاوت ِ حس سے مراد ایسی کیفیت ہے جس میں جنسی اعضاء کی حس بڑھ جاتی ہے۔ جلق، کثرتِ احتلام ، اغلام بازی، سرعتِ انزال اور شہوت کی کمی کے مریضوں کو یہ عارضہ لاحق ہوتا ہے۔

ذکاوتِ حس کی وجوہات

 فحش لٹریچر، فلموں اور اس طرح کی دیگر ترغیبات سے جنسی جذبات بھڑک اٹھتے ہیں اور اس سے بھی ذکاوتِ حس کی شکایت ہوتی ہے۔ زیادہ گرم مزاج والے کھانے ، گرم ماحول اور ہر وقت ذہن پر فحش خیالات  کی بھرمار اس مرض کو بڑھاوا دینے میں پیش پیش ہوتے ہیں۔

ذکاوتِ حس کی علامات و نشانیاں

  عضو خاص میں بار بار تحریک ہوتی ہے۔ کپڑوں کی ہلکی سی رگڑ سے رطوبت نکل آتی ہے اور جوش ختم ہو جاتا ہے۔ ذکاوتِ حس سے عضو خاص کے عضلات اور اعصاب بہت کمزور ہو جاتے ہیں اور میں پوری قوت نہیں رہتی۔ ذکاوت حس کا مریض تنہائی پسند کرتا ہے۔ طبیعت مغموم اور متفکر رہتی ہے۔ سستی اور کاہلی سوار رہتی ہے۔ دل کمزور ہو جاتا ہے۔ سر چکراتا ہے۔ مریض تھوڑی بات کو زیادہ محسوس کرتا ہے اور اسے غصہ بہت جلد آ جاتا ہے۔

Treatment of Hypersensitivity

SensitiFix™

For Hypersensitivity

ذکاوتِ حِس کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Hypersensitivity

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept