Female Infertility Causes, Symptoms and Treatment

زنانہ بانجھ پن

41158

What is Female Infertility?

Female infertility means the inability in women either of conceiving or giving birth to children. During the sexual intercourse, when semen reaches vagina, an alkyne is discharged from its walls and semen fertilizes female egg by reaching the womb and two thin fallopian tubes. Seminal and reproductive defects may sometimes be by birth or accidental as well. 

As a result, womb in de-shaped and suspends after getting loose. Fallopian tubes weaken. Hymen hardens and because inflexible and woman does not remain able to give birth to child. General physical condition deteriorates and weakens and sexual organs also become feeble which cause inflammation and swelling in fallopian tubes.

Causes of Female Infertility!

Anemia, leukorrhea (likoria), constipation etc. intensity these diseases. One reason for the inability to bear a child may also be that some important adenoids or certain reproductive organs are wasted or malfunction. Sometimes obesity or slimness (underweight) also comes the same situation. Tension, depression, anxiety, emotional stress and fear in the environment may also cause sterility

Mind it again that pregnancy is not established with repeated intercourse, rather the womb should be ready to conceive. Timely or untimely intercourse may yield pleasure but pregnancy may not occur necessarily. This is the reason that even child bearing women do not conceive on every intercourse. They rather conceive only when their womb is ready for it.

Signs and Symptoms of Female Infertility!

These are the few signs and symptoms of female infertility:

زنانہ بانجھ پن کیا ہے ؟

بانجھ پن سے مراد عورتوں میں حمل ٹھہرنے اور بچے کو جنم نہ دینے کی صلاحیت کا نہ ہونا ہے۔ جنسی فعل کے دوران مرد کے تولیدی مادے جب شرمگاہ میں پہنچتے ہیں تو ساتھ ہی اس کی دیواروں سے ایک الکائن برآمد ہوتا ہے جس کے ہمراہ مادہ تولید اوپر کی جانب رحم اور دو پتلی قاذف نالیوں میں پہنچ کر نسوانی بیضوں کو زر خیز بنا دیتا ہے۔ بعض اوقات اعضائے جنسی اور اعضائے تولیدی کے جسمانی نقص پیدائشی بھی ہو سکتے ہیں اور حادثاتی بھی۔ اس کے نتیجے میں رحم کی شکل بگڑ جاتی ہے اور ڈھیلی ہو کر لٹک جاتی ہے۔ قاذف نالیاں کمزور ہو جاتی ہیں اور پردہ بکارت سخت اور بے لچک ہو جاتا ہے اور عورت بچہ جننے کے قابل نہیں رہتی۔ عام جسمانی حالت خراب اور کمزور ہونے کے ساتھ ساتھ جنسی مخصوص اعضاء بھی لاغر  ہو جاتے ہیں۔ جیسے قاذف نالیوں میں ورم اور سوجن ہو جاتی ہے۔

زنانہ بانجھ پن کی وجوہات

 خون کی کمی، لیکوریا، اور قبض وغیرہ بھی ان بیماریوں میں شدت پیدا کرتے ہیں ۔ بچہ جننے کے قابل نہ ہو سکنے کا ایک سبب یہ بھی ہو سکتا ہے کہ بعض ضروری غدود اور بعض اعضائے تولید ضائع ہو جاتے ہیں یا پھر ان کے فعل میں نقص واقع ہو جاتا ہے۔ بعض مرتبہ موٹاپا ، اور یا پھر دبلا پن بھی  اس صورتِ حال سے دو چار کر دیتا ہے۔ ٹینشن، ڈپریشن، ذہنی انتشار، جذباتی دباؤ اور ماحول کی خوف زدگی بھی بانجھ پن کا سبب بن سکتے ہیں۔ اس سلسلہ میں یہ بات پھر ذہن نشین کر لیں کہ بار بار جماع سے حمل قائم نہیں ہوتا، بلکہ رحم کو بار دار اور نطفہ قبول کرنے کے لئے تیار ہونا ضروری ہے۔ موقع بے موقع جماع کرنے سے لذت تو ضرور حاصل ہوتی ہے، لیکن استقرار حمل ہونا ضروری نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بچہ پیدا کرنے والی عورتوں کو بھی ہر جماع میں حمل قائم نہیں ہوتا بلکہ اسی وقت ہوتا ہے جب ان کا رحم نطفہ قبول کرنے کے لئے تیار ہوتا ہے۔

زنانہ بانجھ پن کی علامات و نشانیاں

زنانہ بانجھ پن کی علامات و نشانیاں یہ ہیں، ایامِ حیض کی بے قاعدگی، ایام ِ حیض کی تکالیف اور کثرتِ حیض، بعض اوقات حیض آتے ہی نہیں، ہارمونز میں کمی بیشی، جلدی امراض، مباشرت میں بے رغبتی، چہرے پر فالتوبالوں کا اُگنا، سر کے بالوں کا باریک ہو جانا، وزن میں اضافہ ہو کر موٹاپا ہو جانا اور دورانِ مباشرت تکلیف ہونا وغیرہ

Treatment of Female Infertility

FertiloMend™

For Female Infertility

زنانہ بانجھ پن کیلئے مفید و مؤثر

For Female Infertility

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 5000

Order Now

We Accept