Erectile Dysfunction Causes, Symptoms and Treatment

شہوت کی کمی

41135

What is Erectile Dysfunction?

Erectile dysfunction is the inability to get and keep an erection firm enough for sexual intercourse. It can cause stress, affect your self-confidence and contribute to relationship problems.

Causes of Erectile Dysfunction

There are many reasons of erectile dysfunction like; general weakness, excessive smoking, drinking, excessive sexual intercourse, lack of food and other diseases. But, the most damaging habit is masturbation and negative thoughts of childhood, all these play a significant role in wasting Nature's gift. If there is again and again masturbation, due to this, heart becomes weak and penis could not get enough blood supply for making such firm erection. In today's era, men from different age group are facing Erectile Dysfunction.

Sings and Symptoms of Erectile Dysfunction

Erectile dysfunction signs and symptoms might include persistent:

  • Trouble getting an erection
  • Trouble keeping an erection
  • Reduced sexual desire

شہوت کی کمی کیا ہے ؟

شہوت کی کمی سے مراد  ایسی کیفیت ہے جس میں عضو خاص بے حس و حرکت ہوتا ہے اور اس میں سختی قائم نہیں ہوتی۔ ڈھیلا اور نامکمل ہوشیاری کی وجہ سے مرد حقِ زوجیت ادا کرنے کے قابل نہیں ہوتا۔  اس بیماری کی وجہ سے پریشانی بڑھ سکتی ہے، خود اعتمادی متاثر ہو سکتی ہے اور ازدواجی  زندگی متاثر ہو سکتی ہے۔

شہوت کی کمی کی وجوہات

شہوت میں کمی کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں، جن میں عام جسمانی کمزوری ، کثرتِ تمباکو نوشی، شراب نوشی، کثرتِ جماع، غذائی قلت اور دیگر بیماریاں بھی  ہو سکتی ہیں۔ لیکن سب سے زیادہ نقصان بچپن کی غلط عادات کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جس عمر میں جنسی اعضاء پوری طرح تیار بھی نہیں ہوتے اس عمر میں اپنے ہاتھوں (مشت زنی) سے مادہ منویہ خارج کرنے سے عضو خاص بری طرح متاثر ہوتا ہے اور اس عمل کے بار بار ہونے سے دل نہایت کمزور ہو جاتا ہے اور پوری طرح سے عضو خاص میں خون کی ترسیل نہیں کر پاتا۔ جس کی وجہ سے عضو خاص میں سختی قائم نہیں ہو پاتی۔ فی زمانہ ایک تعداد ہے جو شہوت کی کمی کا شکار ہے۔

شہوت کی کمی کی علامات و نشانیاں

شہوت میں کمی کی چند ایک علامات و نشانیاں ہیں جیسا کہ عضو خا ص کا بمشکل کھڑے ہونا،  اور اگر کھڑا ہو بھی گیا تو دوبارہ گر کر بے جان ہو جانا، اور مباشرت کی خواہش کا کم ہوتے جانا وغیرہ

Treatment of Erectile Dysfunction

Erotic™

For Erectile Dysfunction

شہوت کی کمی کیلئے مفید و مؤثر

For Erectile Dysfunction

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 4000

Order Now

We Accept