Psoriasis Causes, Symptoms and Treatment

چنبل

41145

What is Psoriasis?

Psoriasis is a swelling which appears on skin and comes slight inflammation and burning. It becomes scab after becoming a blister. It is a very painful disease among all skin diseases, and affects the skin structure. It is like toxic matter which may attach any body part. When psoriasis on any part of body reaches its peak, that part becomes red and swells.

Causes of Psoriasis!

Though the real cause of psoriasis is acidity, but there may be other reasons also. Acidity causing diet and medicines often cause psoriasis. Some ladies suffer from it on their hands due to the washing powder they use for washing clothes. Some people suffer from psoriasis around their fingers because of metal.

However, the real cause of psoriasis is that superfluous matters are not discharged with sweat, or urine or increment and got stuck in pores and other openings in body. If pores do not work properly, it may cause acne, pustules, psoriasis and freckles, appearing due to the toxic matters caught inside.

Signs and Symptoms of Psoriasis!

On the skin very delicate blisters appear which cause burn. If these blisters burst, a kind of matter spills out of them and coagulates on skin. Hence a scab is formed on skin. In might, the heat of bed intensifies the problem.

Itching surely occurs in all phases of psoriasis. When the patient rubs skin on itching, the chances of healing decrease. Rubbing not only expands disease but the process of drying and becoming of scab also prolongs.

چنبل کیا ہے ؟

چنبل بھی جلد پر رونما ہونے والا ایک ابھار ہے، جو ہلکی ہلکی  سوزش اور جلن پیدا کرتا رہتا ہے۔ یہ آبلہ بن کر ایک کھرنڈ کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ یہ جلدی بیماریوں میں ایک نہایت تکلیف دہ بیماری ہے جو جلد کی ساخت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ گویا یہ جسمانی نظام کا ایک زہریلا مواد ہے جو جسم کے کسی بھی حصے پر اثر انداز ہوتا ہے۔ جسم کے کسی حصے پر چنبل اپنی شدت کے درجے پر پہنچ جائے تو وہ حصہ سُرخ ہو جاتا اور سُوجن بھی ہو جاتی ہے۔

چنبل کی وجوہات

چنبل لاحق ہونے کا اصل سبب تو خون کی تیزابیت کا غلبہ ہے لیکن اس کے اور بھی کئی اسباب ہیں۔ تیزابیت پیدا کرنے والی غذائیں اور دوائیں بکثرت استعمال کرنے کے نتیجے میں اکثر چنبل ہو جایا کرتی ہے۔ بعض خواتین کو کپڑے دھوتے وقت کسی صابن یا واشنگ پاؤ ڈر کی وجہ سے ہاتھوں میں چنبل ہو جاتی ہے۔ بعض لوگوں کو انگوٹھی کی وجہ سے انگلیوں کے گرد چنبل ہو جاتی ہے کیونکہ انہیں کسی خاص دھات سے الرجی ہوتی ہے۔ تاہم چنبل کا حقیقی سبب یہ ہے کہ بعض فالتو مادے پیشاب اور پاخانے کے ساتھ، بعض سانس کے ساتھ اور بعض مادے پسینے کے ساتھ جلد کے مساموں اور دیگر سوراخوں سے  پوری طرح نہیں نکل پاتے۔ اگر جلد کے مسام معمول کے مطابق کام نہ کریں تو گندے مادوں سے آلودہ پسینہ چنبل ، مہاسے ، کیل اور پھوڑے نکلنے کا باعث بنتا ہے۔

چنبل کی علامات و نشانیاں

جلد پر باریک باریک چھالے ابھر آتے ہیں جن میں جلن کا احساس ہوتا ہے۔ اگر یہ چھالے پھٹ جائیں تو ان میں سے ایک قسم کا مواد نکل کر جسم کے اوپر جم جاتا  ہے۔ اس طرح جسم پر ایک کھرنڈ سا بن جاتا ہے۔ رات کو جب جسم کو بستر کی گرمی پہنچتی ہے تو مرض میں مزید شدت پیدا ہو جاتی ہے۔ چنبل کے تمام مرحلوں میں کھجلی ہونا یقینی امر ہے۔ سوزش یا کھجلی ہونے پر مریض اسے ملتا ہے تو مندمل ہونے کے امکانات دور ہو جاتے ہیں، کھجلانے سے یہ مرض نہ صرف پھیلتا ہے بلکہ خشک ہونے اور کھرنڈ بننے کا مرحلہ بھی طویل تر ہو جاتا ہے۔

Treatment of Psoriasis

SorisoMend™

For Psoriasis

چنبل کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Psoriasis

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept