Anal Fissure Causes, Symptoms and Treatment

شقاقِ مقعد

41146

What Is Anal Fissure?

Anal fissure means splitting of rectum at the edges.  An anal fissure is a small tear in the thin, moist tissue (mucosa) that lines the anus.

Causes of Anal Fissure!

Feces become extremely dry and hard because of excessive intake of dry food, by sitting on some hard seat like a wooden seat etc. anus fissures when such feces in passed through. Anal fissure causes great pain. Very red colored blood is discharged before and after passing feces. Sometimes this cut is deep in the anus. This anus fissures while passing feces when heat and dryness rise in the body, or it may also occur due to some other ordinary reason. Sometimes piles or anal fistula causes it. It may also be caused because of loose motions, or after acidity discharged, or if faeces is kept in bowels for long, some injury, external cold weather. It may occur in any age. Generally, constipation is present in this disease.

Signs and Symptoms of Anal Fissure!

Signs and symptoms of an anal fissure as follow:

  • Pain, sometimes severe, during stool passing
  • Pain after bowel movements that can last up to several hours
  • Bright red blood on the stool or toilet paper after a stool passing
  • Itching or irritation around the anus
  • A visible crack in the skin around the anus
  • A small lump or skin tag on the skin near the anal fissure

شقاقِ مقعد کیا ہے ؟

شقاقِ مقعد کا مطلب یہ ہے کہ مقعد کناروں سے پھٹ جائے۔ یہ کٹاؤ سائز میں چھوٹا  اور باریک عمودی شکل کا نرم عضلے میں ہوتا ہے۔

شقاقِ مقعد کی وجوہات

خشک اشیاء بکثرت کھانے سے، کسی سخت جگہ اور لکڑی وغیرہ پر بہت دیر بیٹھنے سے پا خانہ نہایت خشک اور سخت ہو جاتا ہے اور اس قسم کا پا خانہ گزرنے سے مقعد شق ہو جاتا ہے۔ مقعد کے پھٹ جانے سے شدید قسم کا درد ہوتا ہے۔ پا خانہ کرنے سے پہلے اور بعد میں نہایت سُرخ رنگ کا خون خارج ہوتا ہے۔ بعض اوقات یہ کٹ گہرائی میں ہوتا ہے۔ جب جسم میں خشکی اور گرمی بڑھ جائے تو خشک پا خانہ گزرنے سے یا کسی دوسرے معمولی سبب سے یہی مقعد شق ہو جاتا ہے۔ بعض اوقات  بواسیر یا فسچولہ کے سبب سے شقاق عارض ہو جاتا ہے۔ کبھی اسہال اور تیزابیت خارج ہونے کے بعد یہ مرض پیدا ہو جاتا ہے یا پھر پا خانہ کے زیادہ ٹھہرنے سے ، چوٹ سے، بیرونی سردی سے مقعد شق ہو جاتا ہے۔ شقاقِ مقعد کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے۔ قبض اس مرض میں عمومی طور پر موجود ہوتی ہے۔

شقاقِ مقعد کی علامات و نشانیاں

شقاقِ مقعد کی علامات ونشانیوں میں سے چند ایک یہ ہیں کہ بعض اوقات پاخانہ کرتے ہوئے شدید نوعیت کا درد ہوتا ہے۔  پاخانے کرنے کے کئے گھنٹوں تک درد رہتا ہے۔ نہایت سرخ رنگ کا خون خارج ہوتا ہے خاص طور پر پاخانہ کرنے کے بعد۔ مقعد پر خارش اور بے چینی محسوس ہوتی ہے۔ مقعد میں کٹاؤ کا نشان واضح طور پر موجود ہوتا ہے۔

Treatment of Anal Fissure

FissureMend™

For Anal Fissure

شقاقِ مقعد کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Anal Fissure

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept