Premature Ejaculation Causes, Symptoms and Treatment

سُرعتِ انزال

41141

What is Premature Ejaculation?

Ejaculation of semen before the natural time during the sexual intercourse is called premature ejaculation. So, the sexual intercourse remains incomplete due to this disease. Duration of sexual intercourse depends on a man’s temperament, health and age. Therefore, in healthy condition, it spans from 3-12 minutes. One who suffers from this disease becomes ashamed because he ejaculates immediately after copulation or before copulation, or sometimes even on erotic thoughts.

Havocs of Premature Ejaculation!

According to sexologists, the disease of premature ejaculation is the reason behind 90% divorces. Women in France, Italy, Sweden, and USA have started mentioning it clearly in their divorce suits that their husband is unable to satisfy them sexually due to premature ejaculation. Women deserves full sexual satisfaction. Wives of eunuchs and sexually weak men become emaciated. Sexual life becomes unpleasant it the women is unwilling towards coupling.

Causes of Premature Ejaculation!

There are few causes of premature ejaculation included: excessive heat, hypersensitivity, watery semen, low sperm count and nerve tissues weakness.

سُرعتِ انزال کیا ہے ؟

ہم بستری کے وقت طبعی وقت سے کم  وقت میں مادہ منویہ کا اخراج ہو جانا سرعتِ انزال کہلاتا ہے۔ چنانچہ اس بیماری کی وجہ سے ہم بستری کی تکمیل نہیں ہوتی ۔ ہم بستری کا طبعی وقفے کا تعلق آدمی کے مزاج اور اس کی صحت و عمر سے ہوتا ہے، لہٰذا حالتِ صحت میں یہ وقفہ تین منٹ سے  بارہ منٹ تک ہوتا ہے۔ چنانچہ جس کہ بیماری لاحق ہو اس کو جماع کے فوراً بعد یا بعض اوقات بغیر جماع کے ہی انزال ہو جاتا ہے بلکہ بعض دفعہ تو صرف شہوانی خیالات ہی سے انزال ہو جاتا ہے۔ مریض اپنے ارادے میں بخوبی کامیاب نہیں ہو پاتا اس لئے نادم ہوتا ہے۔

سُرعتِ انزال کی تباہ کاریاں

علماء جنسیات کی تحقیق کے مطابق 90٪ طلاقوں کی تہہ میں مردوں کی سرعتِ انزال کی بیماری ہوتی ہے۔ آج کل کے فروعی اسباب کے پردے اٹھ گئے ہیں۔ فرانس، اٹلی ، سویڈن اور امریکہ میں عورتوں نے طلاق کی درخواست میں صاف صاف لکھنا شروع کر دیا ہے کہ شوہر ان کی جنسی تسکین سے قاصر ہے کیونکہ وہ وقت سے پہلے فارغ ہو جاتا ہے۔ عورت کو جنسی تسکین کا پورا حق ہے، نامردوں یا آدھے مردوں کی بیویاں اس حق سے محروم ہو جاتی ہیں اور عورت اندر ہی اندر گھل گھل کر نیم جان ہو جاتی ہے۔ عورت کی سرد مہری بھی جنسی زندگی کو ناخوشگوار بنا دیتی ہے۔

سُرعتِ انزال کی وجوہات

سُرعتِ انزال کی کچھ وجوہات یہ ہیں جیسے جگر و مثانہ کہ زائد گرمی، ذکاوتِ حس، سپرم کی کمی ، پتلی منی اور اعصاب و پٹھوں کی کمزوری وغیرہ۔

Treatment of Premature Ejaculation

TimeMend™

For Premature Ejaculation

سُرعتِ انزال کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Premature Ejaculation

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 3000

Order Now

We Accept