Small Breast Causes, Symptoms and Treatment

چھوٹے پستان

41154

What Are Small Breast?

Small breast means, that the size of breast is less than natural size. And natural size is not too big and not so small, you would understand what it meant. Consequently, this disease occurs which is worrying because the patient suffers from inferiority complex, even otherwise, this disease eclipses physical beauty. If this disease is due to the deficiency of hormones, such patient may suffer from sterility as well. Therefore, there should be no negligence in the treatment.

Causes of Small Breast

There may be many reasons owing to which breast development stops. It should be clear that if breasts are less than the natural size, it may be the symptoms of some disease. From medical point of view, infarct stops blood flow in thin veins of breast, or deficiency of female hormones, lack or irregularity of food, leucorrhea, may cause breasts not to grow in accordance with age and height.

Sings and Symptoms of Small Breast

There is no need to describe sings and symptoms of small breast because the one has this problem would also know about it.

چھوٹے پستان سے مراد؟

چھوٹے پستان سے مراد یہ ہے کہ اپنے قدرتی حجم سے کم ہوں ۔ اور قدرتی حجم سے مراد یہ کہ نہ تو بہت بڑے ہوں کہ اپنے وزن سے ہی لٹکتے رہیں اور نہ ہی بہت چھوٹے کہ بمشکل معلوم ہوں۔ بہر کیف جس کو یہ مسئلہ درپیش ہوتا ہے وہ بخوبی جانتے ہیں۔ نتائج کے اعتبار سے یہ بیماری بہت پریشان کن ہے کیونکہ اس میں مبتلا مریضہ ذہنی طور پر احساسِ کمتری کا شکار ہو جاتی ہے۔ ویسے بھی یہ خامی بدن کی خوبصورتی کو مانند کر دیتی ہے۔ اگر اس کی وجہ ہارمونز کی کمی ہو تو ایسی مریضہ بانجھ پن کا شکار ہو سکتی ہے۔ لہذا علاج میں غفلت سے کام نہیں لینا چاہئے۔

چھوٹے پستان کی وجوہات

نسوانی حسن میں کمی کی بہت سی وجوہات ہیں جن کی وجہ سے بریسٹ کی نشوونما رُک جاتی ہے۔ واضح ہو کہ بریسٹ کا طبعی حالت سے کم ہونا کسی بیماری کو ظاہر کرتا ہے۔ طبّی اعتبار سے نسوانی ہارمون کی کمی، خوراک کی قلت یا بے اعتدالی، لیکوریا اور بریسٹ کی باریک رگوں میں سدّہ بن جانے سے ان میں خون کی آمد و رفت معطل ہو جاتی ہے۔ جس کی بناء پر عمر اور قد کی مناسبت سے بریسٹ میں اضافہ نہیں ہو پاتا۔

چھوٹے پستان کی علامات و نشانیاں

چھوٹے پستان کی علامات و نشانیاں واضح ہوتی ہیں لہٰذا ان کو بیان کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ کیونکہ جو اس مسئلہ سے دو چار ہو اُس کو بخوبی علم ہوتا ہے۔

Treatment of Small Breast

BreastGrow™

For Small Breast

نسوانی حُسن کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Small Breast

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 3000

Order Now

We Accept