RAD X  Herbal Treatment of Premature Ejaculation

سُرعتِ انزال کیلئے نہایت مفید و مؤثر


RAD X

Rs 3000

ھر پور مردانہ طاقت اور طویل ملاقات سے جذبات میں ٹھہراؤ کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون اور اطمینان ملتا ہے۔ قدرتی اور دائمی امساک پیدا کرتا ہے۔ لذت پیدا کرتا ہے، قوت باہیہ کو اس

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Premature Ejaculation!

RAD X ™ is a herbal treatment of premature ejaculation. One of the old prescription is presented before you. With the use of RAD X ™ the wife falls in deep love with her husband. It is a wonderful gift to increase one’s respect in the heart of one’s wife. Home will present the scene of paradise and an abode of pleasures. Mental peace and pleasure is achieved with exuberant sexual power and longtime of copulation. It creates natural and eternal costiveness, fills with pleasure and produces so much sexual power that in difficult to handle. Benefit from permanent cure instead of temporary medicines, and prolong the duration of special moments!

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal® have prepared a splendid medicine, “RAD X ™” which eradicates premature ejaculation. The duration of sexual pleasure prolongs due to the use of this medicine.

سُرعتِ انزال سے مکمل نجات پائیں

RAD X ایک دیسی دوا ہے اور سرعتِ انزال کا بہترین اور مستقل علاج ہے۔ قدیم نسخہ جات میں سے ایک نادر و نایاب نسخہ پیشِ خدمت ہے۔ RAD X کے استعمال سے بیوی شوہر سے بے انتہا محبت کرنے لگتی ہے۔ بیوی کے دل میں قدر و عزت بڑھانے کیلئے زبردست تحفہ ہے۔ گھر جنت کا نظارہ اور خوشیوں کا گہوارہ بن جائے۔ بھر پور مردانہ طاقت اور طویل ملاقات سے جذبات میں ٹھہراؤ کے ساتھ ساتھ ذہنی سکون اور اطمینان ملتا ہے۔ قدرتی اور دائمی امساک پیدا کرتا ہے۔ لذت پیدا کرتا ہے، قوت باہیہ کو اس قدر پیدا کرتا ہے کہ برداشت مُحال ہے۔ عارضی دوائیوں کی بجائے مستقل علاج سے فائدہ اٹھائیں اور خاص لمحات کو طویل بنائیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

Health in Herbal کے طبّی ماہرین نے سرعتِ انزال کے مریضوں کے لئے ایک شاندار نسخہ "RAD X " کے نام سے تیار کیا ہے جو اس مرض کا جڑ سے خاتمہ کر دیتا ہے۔ اس دوا کے استعمال سے پر مسرت لمحات طویل ہو جاتے ہیں۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں اونٹنی کا دودھ، گائے کا دودھ، بکری کا دودھ، انڈے کی سفیدی، مغزِ گائے و بکرا، سری کا گوشت، دودھ سے بنی ہوئی مٹھائیاں وغیرہ

سبزیاں مولی، گاجر، کدو، توری، حلوا کدو، چقندر، کھیرا، شلجم، ککڑی، ٹینڈے، مرچ سیاہ و سبز وغیرہ

پھل انار شیریں، تربوز، ناشپاتی، کیلا، امرود، سردا، لوکاٹ وغیرہ

میواجات صرف چہار مغز کا شیرہ لے سکتے ہیں۔

اناج و دالیں سفید چاول، ساگودانہ، دال مونگ، دال ماش، مکئی وغیرہ

قہوہ سونف، الائچی سبز، گل سرخ

کھانے میں سرخ مرچ کی بجائے کالی مرچ کا استعمال کریں، صبح کی سیر کا معمول بنالیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

سُرعتِ انزال کیلئے نہایت مفید و مؤثر


RAD X

Rs 3000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept