Alhakeem Shifakhana® Logo

Alhakeem Shifakhana® Since 1799

WHAT WE OFFER!

We offer certain offers to valued customers. These include normal shipping with pay cash on delivery or pay cash in advance with fast shipping. We will always try to ensure the following services to our valued customers.

ہم اپنے معزز صارفین کو مخصوص آفرز جیسے نارمل شپنگ یعنی رقم کی ادائیگی دوا کی وصولی پر یا رقم کی پیشگی ادائیگی پر دوا کی روانگی بذریعہ لیپرڈ کورئیر اور ٹی سی ایس وغیرہ۔ ہم اپنے معزز صارفین کیلئے ان آفرز کی دستیابی کو یقینی بنانے کی مقدور بھر کوشش کرتے ہیں۔

Normal Shipping by Pakistan Post

Normal Shipping

You don’t need to pay in advance for most of the medicines. We offer Cash on Delivery for our dear customers. You have to pay our courier representative on the spot before receiving.

اب آپ کو ہر دوا منگوانے پر پیشگی رقم دینے کی ضرورت نہیں۔ہمارے معزز صارفین کیش آن ڈیلیوری یعنی پارسل وصول کرنے پر رقم کی ادائیگی کریں۔ اب آپ موقع پر ہی دوا وصول کر کے نمائندہ کو رقم ادا کر سکتے ہیں۔

ضروری نوٹ:    75 روپے ڈیلیوری چارجز
ڈیلیوری ٹائم:    دو سے پانچ دن

Fast Shipping by Leopards Courier or TCS

Fast Shipping

In this shipping option, you have to pay in advance, so we can deliver your order in time.

اس صورت میں منگوائی گئی ادویات کی قیمت ایڈوانس جمع کروانی ہو گی۔ ایزی پیسہ، جاز کیش، یو پیسہ، پے میکس، یو بی ایل اومنی یا پھر بنک ٹرانسفر اور ویسٹرن یونین کے ذریعے رقم کی ادائیگی کی جا سکتی ہے۔ رقم کی وصولی پر ہی دوا آپ کو ارسال کی جائے گی۔

ضروری نوٹ:    200 روپے ڈیلیوری چارجز
ڈیلیوری ٹائم:    ایک سے دو دن