Acne Causes, Symptoms and Treatment

کیل چھائیاں ، داغ دھبے

41160

What Is Acne?

Acne a skin condition characterized by red pimples on the skin, especially on the face, due to inflamed or infected sebaceous glands and prevalent chiefly among adolescents.

Causes of Acne!

Acne occur because of the impurity of blood and hormonal disorder. Skin diseases are caused due to unusual temperature of blood or mixing of poisonous matter into it. Therefore, one cannot recover unless medicines are used for internal purification of blood. This is why creams and ointments temporarily cure the outer skin but the root cause remains inside and the delicacy and freshness of skin disappears.

Signs and Symptoms of Acne!

Acne signs and symptoms vary depending on the severity of patient’s condition:

  • Whiteheads (closed plugged pores)
  • Blackheads (open plugged pores)
  • Small red, tender bumps (papules)
  • Pimples (pustules), which are papules with pus at their tips
  • Large, solid, painful lumps beneath the surface of the skin (nodules)
  • Painful, pus-filled lumps beneath the surface of the skin (cystic lesions) 

کیل چھائیاں اور داغ دھبے کیا ہیں؟

کیل چھائیاں اور داغ دھبے ایسی کیفیت کو کہتے ہیں جب جلد پر بالخصوص چہرے پر جلن دار اور پیپ والے دانے نمودار ہو جائیں۔ یہ عموماً اوائل عمری میں جب جوانی کی بہاریں شروع ہوتی ہیں وقوع پزیر ہوتے ہیں۔

کیل چھائیوں، داغ دھبوں کی وجوہات

کیل چھائیوں داغ دھبوں کی بنیادی وجہ فسادِ خون ہے۔ خون کی غیر طبعی حرارت یا پھر خون میں زہریلے مواد کی آمیزش سے یہ بیماری لاحق ہوتی ہے۔ لہٰذا جب تک اندرونی استعمال کی ادویہ سے خون کی تطہیر نہ کی جائے بیماری میں افاقہ نہیں ہوتا۔ یہی وجہ ہے کہ مرہم  اور کریمیں وغیرہ عارضی طور پر سطح کو ٹھیک تو کر دیتی ہیں مگر بیماری کی اصل وجہ اندر ہی رہتی ہے۔  کیل چھائیوں داغ دھبوں کی وجہ سے جلد کا نازک پن اور تر و تازگی ختم ہو جاتی ہے۔

کیل چھائیوں، داغ دھبوں کی علامات و نشانیاں

کیل چھائیوں اور داغ دھبوں کی علامات ونشانیاں کچھ اس طرح ہیں کہ چہرے یا ماتھے پر سفید سُرخی مائل دانے کبھی چھوٹے کبھی بڑے نمودار ہوتے ہیں۔ بعض اوقات یہ جڑ والے ہوتے ہیں جن کو کیل کہتے ہیں۔ کھلے مسام والے کو بلیک ہیڈ کہتے ہیں اور بند مسام والے کو وائٹ ہیڈ کہتے ہیں۔ اور کچھ تو انتہائی تکلیف دہ پیپ سے بھرے ہوئے بدنُما جلد کی اندرونی جانب اُبھرے ہوئے ہوتے ہیں۔

Treatment of Acne

Glowish™

For Acne

کیل چھائیوں داغوں کیلئے مفید و مؤثر

For Acne

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept