Anemia Causes, Symptoms and Treatment

خون کی کمی

41161

What Is Anemia?

Anemia is another name of decrease of RBCs. Hemoglobin in RBCs also decreases along with the deficiency of RBCs. Blood is for body what petrol is for car. Body cannot remain healthy without it. Anemia is one of the worst diseases affecting human body. With anemia, every disease attacks body.

Anemia is actually an expression of the deficiency of RBCs and the matter rendering it the red color, and it occurs as a result of excessively washed up and spicy diet. There is no denying the fact that blood is as important for the body as is respiration. The fact remains that the required level of blood in human body is essential to maintain health and protect it from various diseases.

Causes of Anemia!

Anemia has many reasons. One is less production of RBCs, or excessive bleeding either due to injury, piles or excessive menses (Menorrhagia). A decrease in the required quantity of hydrochloric acid to digest iron and protein may be another cause. Intestine worms may also be a cause of it. Other comes may include injury, wound, burn, x-rays, poisons, medicines, infections, parasites, lethal tumors, deficiency of vitamins or diet etc.

Signs and Symptoms of Anemia!

Anemia has many symptoms such as fatigued face, wrinkles, lifeless eyes, amnesia, weak body, dizziness, fainting, yellow lips and nails etc.

خون کی کمی کیا ہے؟

خون کی کمی خون کے سرخ جسیموں کی تعداد میں کمی کا دوسرا نام ہے۔ سرخ جسیموں کی کمی کے ساتھ ان میں موجود ہیموگلوبن کی مقدار میں بھی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ خون جسم ِ انسانی کے لئے ایسا ہے جیسے موٹر کیلئے پٹرول۔ اس کے بغیر ایک انسانی جسم صحت مند نہیں رہ سکتا۔ خون کی کمی انسانی جسم کو متاثر کرنے والی بیماریوں میں سب سے اہم ہے۔ اگر خون کی کمی ہو تو ہر بیماری انسانی جسم پر حملہ آور ہوتی ہے۔

 خون کی کمی در اصل خون سے سُرخ ذرات اور اسے رنگ عطا کرنے والے مادے کی کمی اور قلت کا اظہار ہے جے بے حد صاف کردہ اور پر تکلف غذائیں کھانے کے نتیجے میں واقع ہوتی ہے۔ اس حقیقت سے تو کوئی ذی شعور انکار نہیں کر سکتا کہ خون انسانی بدن کے لئے اتنا ہی ضروری ہے جتنا سانس لینا۔ بہر کیف صحتِ انسانی کے قائم رکھنے اور مختلف بیماریوں سے تحفظ کیلئے ضروری ہے کہ بدنِ انسانی میں خون کی پوری مقدار موجود ہو۔

خون کی کمی کی وجوہات

اس کے کئی اسباب ہیں، ایک سبب تو خون کے سُرخ ذرات کا کم تعداد میں بننا ہے یا پھر خون کا زیادہ مقدار میں جسم سے نکل جانا خواہ زخمی ہو جانے کی وجہ سے یا خونی بواسیر کی وجہ سے یا خونِ حیض کے زیادہ مقدار میں نکل جانے کی وجہ سے ہے۔  فولاد اور پروٹین کو ہضم کرنے کے لئے ہائیڈروکلورک ایسڈ کی مطلوبہ مقدار میں کمی بھی اس کا سبب ہو سکتی ہے۔ آنتوں کے کیڑے بھی اس کا سبب ہو سکتے ہیں۔ چوٹ، زخم، جل جانا، ایکس ریز، زہریں، ادویات، مزمن اور حاد انفیکشنز، پیرا سائیٹس، مہلک رسولیاں، وٹامنز اور غذائی کمی، ہیموپولائیٹک سسٹم میں بگاڑ وغیرہ بھی وجوہات میں شامل ہیں۔

خون کی کمی کی علامات و نشانیاں

 خون کی کمی کی کئی علامات ہیں  جیسے، تھکا تھکا چہرہ، جھریاں، بے نور آنکھیں، کمزور یاد داشت، لاغر جسم، سر چکرانا، اُکھڑی اُکھڑی سانس، پیلے ہونٹ ، پھیکی رنگت اور پیلے ناخن وغیرہ ہیں۔

Treatment of Anemia

GloboMend™

For Anemia

خون کی کمی کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Anemia

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept