Gonorrhea Causes, Symptoms and Treatment

سوزاک

41142

What is Gonorrhea?

Gonorrhea, also spelled gonorrhoea, is a sexually transmitted infection (STI) caused by the bacterium Neisseria gonorrhoeae. Gonorrhea is a contagious disease which generally occurs due to sexual deviance. Its germs enter the body through penis and infect or swell the urethra, due to which blood and puss are discharged with urine.

Causes of Gonorrhea!

The infection is transmitted through sexual contact with an infected person involving the penis, vagina, anus, or mouth. Men do not need to ejaculate to transmit or acquire gonorrhea. Gonorrhea can also be passed from an infected mother to her baby during delivery.

Signs and Symptoms of Gonorrhea!

There feels pain and swelling in penis. Urine is discharged with great pain and burn. Briefly speaking, these germs infect semen and may cause male sterility. It also causes premature ejaculation.

سوزاک کیا ہے ؟

سوزاک چھوت دار بیماری ہے جو عمومی طور پر جنسی بے راہ روی کی وجہ سے وقوع پذیر ہوتی ہے۔ جس کے جراثیم عضو تناسل کے ذریعے اندر داخل ہو کر پیشاب کی نالی کی جھلی کو متورم یا زخمی کر دیتے ہیں۔ جس کی وجہ سے پیشاب کے ساتھ پیپ اور خون آنے لگتا ہے۔ 

سوزاک کی وجوہات

سوزاک جنسی بے راہ روی یعنی زنا اور بالخصوص حائضہ یعنی جس عورت کو حیض کے ایام ہوں یا بیمار ہو سے منہ کالا کرنے کے نتیجہ میں وقوع پزیر ہوتا ہے۔  سوزاک کے جراثیموں سے پیشاب کی نالی متورم ہو جاتی ہے۔ سوزاک کے اثرات منہ ، عضو تناسل مردانہ و زنانہ ، مقعد وغیرہ میں ظاہر ہوتے ہیں۔ اس مرض میں مبتلا عورت کے بچے بھی اس مرض کا شکار ہو سکتے ہیں۔

سوزاک کی علامات و نشانیاں

عضو تناسل میں درد، سوجن محسوس ہوتی ہے۔ پیشاب بے حد جلن اور تکلیف کے ساتھ آتا ہے۔ الغرض یہ جراثیم مادہ منویہ میں شامل ہو کر انفیکشن کا باعث بنتے ہیں جس سے مردانہ بانجھ پن یعنی بے اولادی جیسی ہولناک بیماری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس کے ساتھ سرعتِ انزال کا عارضہ بھی ہو جاتا ہے۔

Treatment of Gonorrhea

GnoroMend™

For Gonorrhea

سوزاک کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Gonorrhea

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 4000

Order Now

We Accept