سوزاک کیر Herbal Treatment of Gonorrhea

سوزاک کیلئے نہایت مفید و مؤثر


سوزاک کیر

Rs 4000

سوزاک نہایت خطرناک اور اذیت ناک مرض ہے۔ سوزاک کے مریض کی بیوی میں بھی یہ مرض منتقل ہو سکتا ہے۔ سوزاک

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Gonorrhea!

GnoroMend™ is a herbal treatment of gonorrhea. Gonorrhea is very painful and dangerous disease. Get gonorrhea immediately treated if you want to see your family healthy. This disease may transmit to the wife of the patient. Therefore, do not delay the treatment. GnoroMend™ stops the blood and puss flowing out by removing the inflammation of urethra. Get rid of the torturing pain permanently. GnoroMend™ is tested extremely beneficial in the treatment of gonorrhea.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal® have prepared a medicine “GnoroMend™” which may instantly kill the germs of gonorrhea. This medicine treats infection of urethra, heals the wounds inside and removes the burn is penis.

سوزاک کی تکالیف سے نجات پائیں

سوزاک نہایت خطرناک اور اذیت ناک مرض ہے۔ اگر آپ اپنے کنبے کو صحت مند دیکھنا چاہتے ہیں تو سوزاک کا فوری علاج کروائیں۔ سوزاک کے مریض کی بیوی میں بھی یہ مرض منتقل ہو سکتا ہے۔ لہٰذا علاج میں تاخیر مت کریں۔ یہ پیشاب کی نالی کی سوزش دور کر کے پیپ اور خون آنے کو روکتی ہے۔ اذیت ناک درد سے ہمیشہ کیلئے چھٹکارا پائیں۔ سوزاک کیر سوزاک کے تدارک کیلئے انتہائی مفید و مؤثر  اور بارہا کا مجربّ ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

Health in Herbal کے طبّی ماہرین نے برسوں کی تحقیق اور تجربے کے جو دوا "سوزاک کیر" تیار کی ہے وہ فوری طور پر گنوریا کے جراثیم کو ہلاک کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اس دوا سے پیشاب کی نالی کا ورم ٹھیک ہونے کے علاوہ زخم بھی مندمل ہو جاتے ہیں اور عضو خاص کی جلن بھی دور ہو جاتی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں اونٹنی کا دودھ، گائے کا دودھ، بکری کا دودھ، انڈے کی سفیدی، مغزِ گائے و بکرا، سری کا گوشت، دودھ سے بنی ہوئی مٹھائیاں وغیرہ

سبزیاں مولی، گاجر، کدو، توری، حلوا کدو، چقندر، کھیرا، شلجم، ککڑی، ٹینڈے، مرچ سیاہ و سبز وغیرہ

پھل انار شیریں، تربوز، ناشپاتی، کیلا، امرود، سردا، لوکاٹ وغیرہ

میواجات صرف چہار مغز کا شیرہ لے سکتے ہیں۔

اناج و دالیں سفید چاول، ساگودانہ، دال مونگ، دال ماش، مکئی وغیرہ

قہوہ سونف، الائچی سبز، گل سرخ

کھانے میں سرخ مرچ کی بجائے کالی مرچ کا استعمال کریں، صبح کی سیر کا معمول بنالیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

سوزاک کیلئے نہایت مفید و مؤثر


سوزاک کیر

Rs 4000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept