SemiMAX™ Herbal Treatment of Male Infertility

مردانہ بانجھ پن کیلئے نہایت مفید و مؤثر


SemiMAX™

Rs 5000

سپرم کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کرتی ہے۔ سپرم کو خوب طاقتور بناتی ہے۔مادہ حیات کو نئی قوت بخشتی ہے۔ اللہ عزوجل کے فضل وکرم سے آپ بھی صاحبِ اولاد ہو سکتے ہیں۔

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Male Infertility!

SperMend™ is a herbal treatment of male infertility. SperMend™ provides new life to sperm. The home is not home where, there is no beautiful voice of children’s playing. Every married couple has wish to have children in home but many are infertile unfortunately. ALLAH gives to them, to whom He will. Low sperm count is totally curable, so leave superstitious and use SperMend™. You will be fertile by the grace of ALLAH.

Don’t Blame Your Wife for Infertility, Focus on Your Treatment!

Regardless of the latest technology and advancement, in Western Medical Science the cure for infertility in men and women could not be discovered. For ages, this concept of infertility relates to women only i.e., only woman is blamed for not having child. But the fact and latest research show that man could also be the reason as well as woman for this disease. Thus, along the treatment of woman, man should also focus on his treatment. So, only woman should not be blamed.

Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal ® have produced a wonderful medicine whose name is SperMend™. By the grace of ALLAH Almighty, sterile people can get benefit from it.

Salient Benefits of SperMend™!

  • Cures all the above-mentioned diseases of semen.
  • It increases Sperm count considerably.
  • SperMend™ provides new life to semen.

مردانہ بانجھ پن سے نجات پائیں

وہ گھر نامکمل ہے جہاں بچوں کی دلفریب شرارتیں نظر نہ آئیں۔ ہر شادی شدہ جوڑے کی خواہش ہوتی ہے کہ اُن کا گھر بچوں کی چہکار سے گونجے مگر بدقسمتی سے کئی اولاد کی نعمت سے محروم رہتے ہیں۔ اللہ عزوجل جسے چاہے عطا کرے۔ SemiMAX مرد حضرات کیلئے قابلِ قدر تحفہ ہے۔بے اولادی کا مرض قابلِ علاج ہے، لہٰذا توہم پرستی چھوڑ کر SemiMAX کا استعمال کریں، ان شاءاللہ عزوجل صاحبِ اولاد ہو جائیں گے۔

بیوی کو الزام نہ دیں ، اپنے علاج پر توجہ دیں

جدید مغربی طریقہ علاج میں تمام تر ترقی و آلات کی موجودگی کے باوجود بھی مردانہ و زنانہ بانجھ پن جیسی بیماری پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔ زمانہ دراز سے اس تصور کو تقویت ملتی رہی ہے کہ اولاد نہ ہونے کی وجہ صرف اور صرف عورت ہے یعنی عورت کو ہی اولاد نہ ہونے کا ذمہ دار ٹھہرایا جاتا ہے مگر حقیقت پسندی اور جدید ترین تحقیق اس بات پر متفق ہے کہ عورت کی طرح مرد بھی اس بیماری میں برابر کا شریک ہو سکتا ہے، لہٰذا عورت کے ساتھ ساتھ مرد کو بھی اپنے علاج پر خصوصی توجہ دینی چاہئے تاکہ ایک فرد پر اس کی ذمہ داری عاعد نہ ہو۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

Health in Herbal کے طبّی ماہرین نے ایک ایسی صدیوں پرانی اور تیر بہدف دوا متعارف کروائی ہے جس کانام "SemiMAX" رکھا گیا ہے۔ اللہ عزوجل کے فضل و کرم سے بے اولاد حضرات مستفید ہو سکتے ہیں۔ یقینی فوائد کی حامل اس دوا سے ہزار ہا بے اولاد جوڑے اپنے بچوں میں خوش و خرم زندگی بسر کر رہے ہیں۔

SemiMAX کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

مادہ حیات کے مندرجہ بالا امراض کا قلع قمع کر دیتی ہے۔ سپرم کی تعداد میں خاطر خواہ اضافہ کرتی ہے۔ سپرم کو خوب طاقتور بناتی ہے۔مادہ حیات کو نئی قوت بخشتی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں اونٹنی کا دودھ، گائے کا دودھ، بکری کا دودھ، انڈے کی سفیدی، مغزِ گائے و بکرا، سری کا گوشت، دودھ سے بنی ہوئی مٹھائیاں وغیرہ

سبزیاں مولی، گاجر، کدو، توری، حلوا کدو، چقندر، کھیرا، شلجم، ککڑی، ٹینڈے، مرچ سیاہ و سبز وغیرہ

پھل انار شیریں، تربوز، ناشپاتی، کیلا، امرود، سردا، لوکاٹ وغیرہ

میواجات صرف چہار مغز کا شیرہ لے سکتے ہیں۔

اناج و دالیں سفید چاول، ساگودانہ، دال مونگ، دال ماش، مکئی وغیرہ

قہوہ سونف، الائچی سبز، گل سرخ

کھانے میں سرخ مرچ کی بجائے کالی مرچ کا استعمال کریں، صبح کی سیر کا معمول بنالیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

مردانہ بانجھ پن کیلئے نہایت مفید و مؤثر


SemiMAX™

Rs 5000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept