Muscle Pain Causes, Symptoms and Treatment

پٹھوں کا درد ، کچھاؤ

41150

What is Muscle Pain "Myalgia"?

Pain in organelles and fibers of nerves in any part of body, is called muscle pain. This pain is occurred sudden and extreme. Almost everybody has experienced discomfort in their muscles at some point.

Causes of Muscle Pain!

Muscle pain may be occurred due to any type of injury or break down in organelles. Extreme organelles suppression, sugar, nephropathy and others can be its causes. If the treatment of this disease is not done then the pain occurs constantly. According to modern medical research, 92% patients use pain killers and injections for muscular strain and body pain. 

Which relieves the pain temporarily but the widespread results of these medicines are so dangerous and the patient can be suffered from gastritis and ulcerate. Medical experts have given an advice for patients’ benefit that they have to save themselves from such steroid medicines that deteriorates the stomach in case of temporary recovery.

Signs and Symptoms of Muscle Pain!

Signs and symptoms of muscle pain “myalgia” is few. One who suffer from this feels pain and tiredness.

پٹھوں کا درد، کھچاؤ کیا ہے ؟

جسم کے کسی بھی حصے میں اعصاب کے ریشوں اور عضلات میں درد ہو تو اس کو پٹھوں کا درد کہتے ہیں۔ یہ درد نہایت شدید اور اچانک ہوتا ہے۔ زندگی میں کبھی نہ کبھی سبھی کو اس صورتِ حال کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

پٹھوں کے درد اور کچھاؤ کی وجوہات

 اس کا سبب اعصاب میں کسی قسم کی رکاوٹ یا چوٹ ہو سکتی ہے۔ شدید اعصابی دباؤ، شوگر، گردوں کے امرض اور دیگر اس کی وجوہات ہو سکتے ہیں۔ اس عارضہ کا اگر بر وقت علاج نہ کیا جائے تو درد مسلسل ہونے لگتا ہے۔ جدید طبّی تحقیق کے مطابق 92 ٪ مریض پٹھوں کے کھچاؤ اور عام جسمانی دردوں کی حالت میں پین کلر گولیاں اور انجکشن کا استعمال کرتے ہیں، جس سے وقتی طور پر درد میں افاقہ ہو جاتا ہے لیکن ان گولیوں کے دور رس نتائج بہت خطرناک ہوتے ہیں اور مریض کو ورم ِ معدہ اور السر کی تلیف ہو سکتی ہے۔ طبّی ماہرین نے مریضوں کی بھلائی کیلئے یہ مشورہ دیا ہے کہ وہ ایسی دوائیوں سے خود کو بچائیں جو وقتی آرام کے بدلے معدے کو روگ لگا دیتی ہیں۔

پٹھوں کے درد اور کچھاؤ کی علامات و نشانیاں

پٹھوں کے درد اور کچھاؤ کی علامات و نشانیاں یہی ہوتی ہیں کہ مریض شدید تھکاوٹ اور درد محسوس کرتا ہے۔

Treatment of Muscle Pain

RelaxUp™

For Muscle Pain

پٹھوں کے درد، کچھاؤ کیلئے مفید و مؤثر

For Muscle Pain

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept