Amenorrhea Causes, Symptoms and Treatment

ماہواری کی بندش

41157

What is Amenorrhea?

If menses come very low in quantity or do not come at all during the specific days of the month, it is called (amenorrhea, absence of menstruation) stoppage of menses is also natural but before age it is definitely a disease. Lack or absence of menses under normal situation, other than in pregnancy, is a disease which means woman’s internal organs, especially the female reproductive organs, have weakened.

Amenorrhea is a dangerous matter, but when more prominent changes appear in a woman after amenorrhea, it is a definite sign that her body has become abode of toxic matters and need immediate cleaning of it. This task is impossible without diet reform. A woman had already suffered from the deficiency of many nutrient elements such as protein, calcium, magnesium, vitamin D and vitamin E, before amenorrhea. Owing to amenorrhea, woman is also deprived of the blessing of children.

Causes of Amenorrhea!

It may have many reasons, especially pregnancy, anemia, piles, catching cold, getting wet in rain, obesity, disorder in sexual hormones, anxiety, emotional disorder, deformity in uterus.

Signs and Symptoms of Amenorrhea!

The main sign of amenorrhea is the absence of menstrual periods. Its symptoms include restlessness, low body temperature, insomnia, lack of pleasure sexual life, excessive weeping, acne, pelvic pain, facial hair, vision changes, headache, hair loss and milky nipple discharge.

ماہواری کی بندش کیا ہے ؟

 خواتین کو ہر ماہ مخصوص ایام میں حیض کا خون بالکل بند ہو جائے یا پھر نہایت کم آئے تو ایسی حالت کو ماہواری کی بندش کہا جاتا ہے۔ حیض کا بند ہو جانا بھی ایک قدرتی عمل ہے لیکن اپنی طبعی عمر سے قبل بند ہونا یقیناً ایک مرض ہے۔  حمل کے علاوہ نارمل حالات میں ماہواری کی بندش یا کمی ایک عارضہ ہوتی ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ اس عورت کے داخلی نظام میں خصوصاً زنانہ اعضائے تناسلہ میں لاغری اور کمزوری واقع ہو گئی ہے۔

ماہواری کی بندش ایک خطرناک معاملہ ہے، لیکن جب کسی خاتون کی ماہواری کی بندش کے بعد زیادہ نمایاں قسم کی تبدیلیاں آتی ہیں تو یہ اس بات کی یقینی علامت ہے کہ اس کا جسم زہریلے مادوں کی آماج گاہ بن چکا ہے اور اسے فوری صفائی کی ضرورت ہے۔ یہ کام غذا کی اصلاح کے بغیر ممکن نہیں کیونکہ ماہواری کی بندش سے پہلے یہ خاتون کئی لازمی غذائی عناصر جیسے پروٹین، کیلشیم، میگنیشیم، وٹامن ڈی اور وٹامن ای کی کمی کا شکار رہ چکی ہوتی ہے۔ یہ کمی اس کے ماہواری نظام پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ ماہواری کی بندش سے عورت اولاد جیسی عظیم نعمت سے بھی محروم ہو جاتی ہے۔

ماہواری کی بندش کی وجوہات

 اس کے کئی اسباب ہیں  جن میں سرِ فہرست حمل کا قرار پا جانا ہوتا ہے اور دیگر وجوہات میں  قلت ِ خون، بواسیر، سردی لگنے یا بارش میں بھیگ جانا، جسم کا موٹا ہو جانا، جنسی ہارمونز کی خرابی، پریشانی ، جذباتی اضطراب، رحم کی حالت کا بگاڑ وغیرہ خاص طور پر قابل ِ ذکر ہیں۔

ماہواری کی بندش کی علامات و نشانیاں

ماہواری کی بندش کی سب سے بڑی علامت یہ ہوتی ہے کہ ماہواری نہیں آ رہی ہوتی۔  طبیعت کی بے قراری، جسم کے درجہ حرارت میں کمی، بے خوابی، جنسی زندگی میں بے لطفی اور کمی ، بات  بات پر رونا آ جانا، کیل چھائیاں، داغ دھبے، پیڑو میں درد، چہرے کے فالتو بال، نظر کی کمزوری، سرد درد، بال گرنا، اور گاہے بہ گاہے چھاتیوں سے دودھ نکلنا وغیرہ  اس کی علامات ہیں۔

Treatment of Amenorrhea

PhoolWari™

For Amenorrhea

ماہواری کی بندش کیلئے مفید و مؤثر

For Amenorrhea

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept