Watery Semen Causes, Symptoms and Treatment

پتلی منی

41131

What is Watery Semen?

Watery semen means the decrease and weakness in the maters found in semen. When semen is not correct according to thickness, sexual power decreases drastically. It results in two things: one, man does not enjoy sexual intercourse; two, man suffers from premature ejaculation, due to which he has to be ashamed before his wife. If semen remains thin for a long time, the sperm count decreases very much in it and there is a danger of impotence. Hence, a man may be deprived of the blessing of offspring.

Causes of Watery Semen!

There may be many reasons for watery semen which salient are these: excessive sexual intercourse, worry, smoking, obesity, excessive use of medicines, dehydration, canned food, bath with too hot water, under nutrition, vulgarity, masturbation etc.

Signs and Symptoms of Watery Semen!

Watery semen appears in certain forms. There includes premature ejaculation, low sperm count, hypersensitivity, Spermatorrhoea (Jeryan).

منی کا پتلا پن کیا ہے؟

مادہ حیات یعنی منی پتلی ہونے سے مراد یہ ہے کہ جب منی میں پائے جانے والے مادے کم اور کمزور ہوں تو منی کا قوام نہایت پتلا ہو جاتا ہے۔ جب مادہ حیات قوام کے لحاظ سے درست نہ ہو تو جنسی طاقت میں خاطر خواہ کمزوری واقع ہو جاتی ہے۔ مادہ حیات پتلا ہونے کی وجہ سے خاص طور پر بے لذتی دامن گیر ہو جاتی ہے۔ یعنی دورانِ صحبت مرد کو خاص مزا نہیں آتا۔ دوسرا یہ ہوتا ہے کہ مرد بہت جلد فارغ ہو جاتا ہے۔ جس کی وجہ سے بیوی کے سامنے شرمندگی اٹھانا پڑتی ہے۔ اور اگر منی کا قوام لمبے عرصے تک پتلا رہے تو اس میں موجود سپرم کی تعداد نہایت کم ہو جاتی ہے۔ جس سے مردانہ بانجھ پن کی شکایت ہونے کا خدشہ ہوتا ہے۔ اور ایک اچھا خاصا مرد اولاد کی نعمت سے محروم ہو جاتا ہے۔

پتلی منی کی وجوہات

مادہ حیات یعنی منی پتلی ہونے کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔ جن میں سے چیدہ چیدہ  یہ ہیں: کثرتِ جماع، پریشانی، تمباکو نوشی، موٹاپا، دواؤں کا بکثرت استعمال، پانی کی کمی، بند ڈبوں کی غذائی اشیاء، زیادہ گرم پانی سے غسل، غذائی قلت ، گندے اور فحش خیالات اور مشت زنی یعنی اپنے ہاتھوں اپنا مادہ حیات وقتی لذت کی خاطر ضائع کرنا وغیرہ۔

پتلی منی کی علامات و نشانیاں

 پتلی منی کی وجہ  سے طرح طرح کی علامتیں رونما ہوتی ہیں۔ ان علامات میں سرعتِ انزال، سپرم کی کمی، ذکاوتِ حس اور منی کے قطرے آنا شامل ہیں۔

Treatment of Watery Semen

MugalizOn™

For Watery Semen

پتلی منی کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Watery Semen

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 3000

Order Now

We Accept