Safoof e Mughaliz™ Herbal Treatment of Watery Semen

پتلی منی کیلئے نہایت مفید و مؤثر


Safoof e Mughaliz™

Rs 3000

Safoof e Mughaliz کے استعمال سے مادہ حیات دہی کی طرح گاڑھا ہو کر جنسی خواہش کی بھر پور تکمیل کرتا ہے۔ اپنی عائلی زندگی کو خوشیوں سے بھرنے کیلئے اس نسخہ کو ایک بار ضرور

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Watery Semen!

MugalizOn™ is a herbal treatment of watery semen. Watery semen may cause many problems. The use of MugalizOn™ herbal medicine thickness of semen just like yogurt. This thickness of semen ensures full sexual satisfaction. To ensure your domestic happiness, do try this prescription once, you will also appreciate the value of this prescription. It has no parallel in thickening semen.

Essence of Years Long Tibbi Research!

The tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal® prescribed a very effective herbal medicine for the cure of this chronic problem, named “MugalizOn™”. The use of this prescription thickens the semen and enables a man to fully enjoy sexual intercourse.

پتلی منی سے نجات پائیں

پتلی منی کئی طرح کے مسائل سے دو چار کر سکتی ہے۔ اس نسخہ کے استعمال سے مادہ حیات دہی کی طرح گاڑھا ہو جاتا ہے۔ جب مادہ حیات گاڑھا ہو گا تو پھر جنسی خواہش کی تکمیل بھر پور طریقے سے ہونا یقینی بات ہے۔ اپنی عائلی زندگی کو خوشیوں سے بھرنے کیلئے اس نسخہ کو ایک بار ضرور آزمائیں آپ بھی اس نسخہ کی قدر جان جائیں گے۔ منی گاڑھی کرنے کیلئے دور دور تک اس کا کئی ثانی نہیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

Health in Herbal کے طبّی ماہرین نے اس دیرینہ مسئلہ کے حل کیلئے بارہا کا آزمودہ، نہایت زود اثر اور مفید و مؤثر نسخہ تجویز کیا ہے جس کا نام Safoof e Mughaliz ہے۔ اس نسخہ کے استعمال سے مادہ حیات گاڑھا ہو کر جنسی خواہش کی بھر پور تکمیل کرتا ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں بھینس کا گوشت، مچھلی، سیاہ کبوتر، گائے کا گوشت، دہی، ترش لسی، بیسن کی کڑہی وغیرہ

سبزیاں آلو مٹر،گوبھی، بینگن، کریلے، ٹماٹر، کچنار، اچار، سرسوں کا ساگ، پالک، پیاز وغیرہ

پھل سیب، جامن، فالسہ، لیچی، بیر، کینو، آڑو، مالٹا، آلوچا، انناس، جاپانی پھل وغیرہ

میواجات ناریل، مونگ پھلی، چھوہارہ، منقی، انجیر، کشمش ترش، اخروٹ وغیرہ

اناج و دالیں مکئ، جوار، باجرہ، لوبیا، مسور، کالے چنے وغیرہ

قہوہ دارچینی، الائچی کلاں، چائے کی پتی

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

پتلی منی کیلئے نہایت مفید و مؤثر


Safoof e Mughaliz™

Rs 3000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept