Vitiligo Causes, Symptoms and Treatment

پُھلبہری

41147

What is Vitiligo?

Vitiligo is a disease in which the pigment cells of the skin, melanocytes, are destroyed in certain areas. White patches are the literal meaning of leucoderma i.e. vitiligo. This disease is extremely worrisome and makes a beautiful person less beautiful. Skin gets white spotted from everywhere, but they increase gradually. Due to this disease, the specific color of the skin begins to vanish under the layers of the skin.

These spots of vitiligo seem more prominent on a brown person. Although, this disease does not damage to organs but the patient mentally suffers a lot. According to medical experts, vitiligo disease is found more in women comparatively men. It may occur at any part of the body but usually it is found on face and hands.

Causes of Vitiligo!

Some baseless things have been famous in people about this and so much ripened in the mind of people that no one is ready to listen against this. In this series, an illiterate ideology is that to drink mil sudden after eating fish suffer from vitiligo.

Vegetarian people also suffer from vitiligo disease, that’s why this ideology is wrong although, neither they eat fish nor meat. Similarly, this thing is also wrong that to drink milk after eating pumpkin or onion, this disease is occurred. This disease also does not spread from contagious disease and it is not an epidemic disease.

پھلبہری کیا ہے ؟

برص یعنی پھلبہری کے لفظی معنی جلد کی سفیدی  ہوتا ہے۔ یہ بیماری نہایت پریشان کن ہوتی ہے اور ایک حسین و جمیل شخص کو بد وضع بنا دیتی ہے۔ جلد پر جا بجا سفید داغ پڑ جاتے ہیں، جو ابتداء میں تو بہت چھوٹے ہوتے ہیں لیکن آہستہ آہستہ بڑھ جاتے ہیں۔  اس مرض کی وجہ سے جلد کا مخصوص رنگ جلد کی تہوں کے نیچے سے غائب ہونا شروع ہو جاتا ہے۔

ایک سانولے رنگ والے شخص پر یہ داغ زیادہ نمایاں نظر آتے ہیں۔ اگرچہ اس بیماری سے کوئی عضویاتی نقصان نہیں پہنچتا لیکن مریض نفسیاتی طور پر بہت زیادہ اذیت محسوس کرتا ہے۔ ماہرین ِ طب کا کہنا ہے کہ مردوں کی نسبت یہ بیماری عورتوں میں زیادہ ہوتی ہے۔ ویسے تو جسم کے ہر حصہ پر یہ مرض ہو سکتا ہے لیکن عام طور پر یہ ہاتھوں اور چہرہ پر زیادہ ہوتا ہے۔

پھلبہری کی وجوہات

اس بارے میں کچھ بے سروپا باتیں لوگوں میں مشہور ہو گئی ہیں اور لوگوں کے ذہنوں میں اتنی پختہ بیٹھ گئی ہیں کہ اس کے خلاف کوئی شخص بات سننے کے لئے تیار نہیں ہے۔ اس سلسلہ میں ایک جاہلانہ نظریہ یہ ہے کہ مچھلی کھانے کے فوراً بعد دودھ پی لینے سے پھلبہری ہو جاتی ہے۔ یہ نظریہ اس لئے غلط ہے کہ سبزی خو ر لوگوں کو بھی یہ مرض لاحق ہو جاتا ہے، حالانکہ وہ نہ ہی مچھلی کھاتے ہیں اور نہ ہی گوشت۔ اسی طرح یہ بات بھی غلط ہے کہ کدو کھانے یا پیاز کھا لینے کے بعد دودھ پی لینے سے یہ مرض ہو جاتا ہے۔ یہ مرض چھوت چھات سے بھی نہیں پھیلتی اور نہ ہی یہ کوئی وبائی بیماری ہے۔

Treatment of Vitiligo

SpotMend™

For Vitiligo

پُھلبہری کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Vitiligo

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept