Hub-e-Bars Herbal Treatment of Vitiligo

پُھلبہری کیلئے نہایت مفید و مؤثر


Hub-e-Bars

Rs 2000

پھلبہری کے داغوں سے نجات پانے کیلئے نہایت مفید و مؤثر دواHub-e-Bars جادوئی اثرات کی حامل ہے۔ اس کے استعمال سے پھلبہری کے داغ ختم ہو کر جلد بالکل درست ہو جاتی ہے۔ آزمائش

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Vitiligo!

SpotMend™ is a herbal treatment of vitiligo (leucoderma). No one likes white spots of Vitiligo (leucoderma), the patient becomes the prey of inferiority complex. Therefore, SpotMend™ is possessed by the magical effects to get salvation from vitiligo. By using this, skin gets perfect and white spots are diminished. Must try to get rid of leucoderma.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal® have prepared a wonderful and effective herbal medicine, SpotMend™, for the treatment of vitiligo (leucoderma) after a tibbi research of years. The magical effects of this herbal medicine begin to appear in few days. vitiligo’s spots on body are started to change its color gradually.

پُھلبہری سے نجات پائیں

پھلبہری کے سفید داغ کسی کو بھی اچھے نہیں لگتے، مریض احساسِ کمتری کا شکار ہو جاتا ہے۔ لہٰذا پھلبہری کے داغوں سے نجات پانے کیلئے نہایت مفید و مؤثر دواHub-e-Bars جادوئی اثرات کی حامل ہے۔ اس کے استعمال سے پھلبہری کے داغ ختم ہو کر جلد بالکل درست ہو جاتی ہے۔ آزمائش شرط ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

Health in Herbal کے طبّی ماہرین نے سالہا سال کی طبّی تحقیق کے بعد پھلبہری کے خاتمہ کے لئے ایک نہایت شاندار اور مؤثر دوا "سپاٹمنڈ" مرتب کی ہے۔ اس دوا کے جادوئی اثرات چند دنوں میں ہی نظر آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ جسم پر موجود پھلبہری کے داغ رفتہ رفتہ اپنا رنگ بدلنا شروع ہو جاتے ہیں۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں بکرے کا گوشت، دیسی مرغی کا گوشت، انڈے، تمام حلال پرندوں کا گوشت، دیسی گھی، شہد وغیرہ

سبزیاں میتھی کا ساگ، ٹینڈے، کدو، مولی، کالی توری، شلجم، ادرک، پیاز، لہسن، سبز مرچ وغیرہ

پھل آم پختہ و شیریں، خربوزہ، امرود، گرما، انگور پختہ و شیریں، خوبانی، شہتوت، پپیتہ وغیرہ

میواجات چلغوزہ، کھجور، انجیر، بادام، پستہ، کشمش شیریں وغیرہ

اناج و دالیں گندم، مونگ، سفید چنے وغیرہ

قہوہ اجوائن دیسی، زیرہ

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

پُھلبہری کیلئے نہایت مفید و مؤثر


Hub-e-Bars

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept