Gallstones Causes, Symptoms and Treatment

پِتّہ کی پتھریاں

41151

What Are Gallstones?

Gallstones are hardened deposits of bile (cholesterol and bilirubin) that can form in gallbladder.  Gallstones cause pain in gallbladder and liver. When gallbladder becomes the target of some infection, bile salts start absorbing in the gallbladder in greater quantity. These stones count from 10 to 20 to hundreds. Inside the bladder, their size is equal to one grain of the gram pulse. Some are round in shape, others sharp edges. Fresh stones are heavy whereas dry are light.

Causes of Gallstones

Before we talk about gallstones removal, let us talk about the causes. The greatest reason of Gallstone is the gallbladder inflammation and also contagiousness. Gallstones are more to be found in women than men. Fatty/oily food causes the attack of gallbladder pain. The cause of gallstones in the mixing up of the bile constituents with the bile’s colorful chemicals, calcium and cholesterol.
 
These stones are formed when the gallbladder bile blocks and the bile accumulate inside. According to some experts, excessive use of carbohydrates, especially sugar, is a great cause of gallbladder disorders. Chinese doctors attribute the gallbladder disorders to the emotions of anger.

Signs and Symptoms of Gallstones

There are very strainful pains, which are very torturous. Pangs rise, in the form of waves, from the right abdomen and upper belly and reach stomach, back and right shoulder. The patient remains restless just as the patient of kidney disorder. The patient suffers from cold sweat and vomiting. Liver is slightly over-sized. The pain increases even on slight touch.

پِتّہ کی پتھریاں کیا ہیں؟

پِتّہ کی پتھریاں پتہ کی نالی کے سوراخ بند ہوجانے کی وجہ سے اندر رہ جانے والے صفراء کے جم جانے سے بن جاتی ہیں۔ ان پتھریوں کی تعداد دس ، بیس سے لیکر سینکڑوں تک ہوتی ہے۔ پتے کے اندر ان پتھریوں کی جسامت چنے کے دانے کے برابر ہوتی ہے۔ شکل گول اور بعض نوک دار ہوتی ہیں۔ تازہ کنکریاں بھاری اور خشک ہلکی ہوتی ہیں۔

پِتّہ کی پتھریاں کی وجوہات

پتہ کی پتھریوں کی سب سے بڑی وجہ پتہ کی سوزش اور چھوت ہوتی ہے۔ خواتین میں مردوں سے زیادہ پتھریاں بننے کے واقعات ملتے ہیں۔ زیادہ چکنائی والی غذاؤں سے پتے کے درد کا حملہ ہو جاتا ہے۔ جب پتہ کسی انفیکشن کا شکار ہوتا ہے تو بائیل نمکیات گال بلیڈر میں بہت زیادہ مقدار میں جذب ہونے لگتے ہیں۔ پتہ کی پتھریاں بننے کا سبب صفراء کے اجزائے ترکیبی کا صفراوی رنگدار مادوں، کیلشیم اور کولیسٹرول کے ساتھ مل جانا ہوتا ہے۔ بعض ماہرین کا کہنا ہے کہ پتے کی بیماریوں کا سب سے بڑا سبب کاربوہائیڈریٹس خصوصاً چینی وغیرہ کا زیادہ استعمال ہے۔ چینی اطباء پتے کی بیماریوں کا تعلق غصے کے جذبات سے قرار دیتے ہیں۔

پِتّہ کی پتھریوں کی علامات و نشانیاں

مریض کو انتہائی اذیت دینے والے درد جو کچھاؤ والے ہوتے ہیں۔ دائیں کوکھ اور پیٹ کے اوپری حصہ میں لہروں کی شکل میں اُٹھتے ہیں۔ درد کی ٹیسیں شکم، پشت اور داہنے کندھے تک جاتی ہیں۔ دردِ گردہ کی مانند مریض درد کے مارے بے قرار رہتا ہے۔ مریض کو ٹھنڈے پسینے کے ساتھ قے آتی ہے۔ جگر معمولی بڑھا ہوا ہوتا ہے۔ ذرا سا چھونے سے مریض کے درد میں اضافہ ہوتا ہے۔

Treatment of Gallstones

BileMend™

For Gallstones

پِتّہ کی پتھریوں کیلئے نہایت مفید و مؤثر

For Gallstones

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept