Gallstones™ Herbal Treatment of Gallstones

پِتّہ کی پتھریوں کیلئے نہایت مفید و مؤثر


Gallstones™

Rs 2000

پِتّہ کی پتھریوں کیوجہ سے پِتّہ اور جگر میں درد کی ٹیسیں ایک پل بھی چین نہیں لینے دیتیں۔ اس دوا کے استعمال سے ان شاء اللہ عزوجل  پِتّہ کی پتھریوں سے نجات مل کر

Get Rid of Gallstones Without Surgery!

Gallstones do not let the patient ease off even for a second. Gallstones cause pain in gallbladder and liver. The use of this herbal medicine will, ALLAH willing, ease the pain by delivering the patient from the stones. This gallstone removal relieves the pain and restlessness by treating the gallstones. Do try this herbal medicine once, before treating gallstones through surgery. Thousands of patients have benefited from this herbal medicine.

Essence of Years Long Tibbi Research!

After the observation and research of years the tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal® have arranged such a prescription that consists of pure herbs and is extremely efficacious. Named “Gallstones™”, this herbal medicine is a gallstone removal and discharges the stones and corrects the production and discharge of bile.

بغیر آپریشن پِتّہ کی پتھریوں سے نجات پائیں

پِتّہ کی پتھریوں کیوجہ سے پِتّہ اور جگر میں درد کی ٹیسیں ایک پل بھی چین نہیں لینے دیتیں۔ اس دوا کے استعمال سے ان شاء اللہ عزوجل پِتّہ کی پتھریوں سے نجات مل کر سکون و راحت نصیب ہو گی۔ یہ دوا بے چینی و بے قراری کو ختم کر کے پتہ کے درد سے نجات دلاتی ہے۔ آپریشن کے ذریعے پِتّہ نکلوانے سے پہلے ایک مرتبہ یہ دوا ضرور آزمالیں۔ ہزار ہا مریض اس دوا سے فائدہ اٹھا چکے ہیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

Health in Herbal کے طبّی ماہرین نے برسوں کی تحقیق و مشاہدہ کے بعد ایک ایسا نسخہ ترتیب دیا ہے جو کہ خالص دیسی جڑی بوٹیوں پر مشتمل ہونے کے ساتھ ساتھ انہتائی مفید و مؤثر ہے۔ اس نسخہ کا نام Gallstonesہے جو کہ پِتّہ کی پتھریوں کو پگھلا کر خارج کر دیتا ہے اور صفراء کی پیدائش و اخراج کو درست کرتا ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں بکرے کا گوشت، دیسی مرغی کا گوشت، انڈے، تمام حلال پرندوں کا گوشت، دیسی گھی، شہد وغیرہ

سبزیاں میتھی کا ساگ، ٹینڈے، کدو، مولی، کالی توری، شلجم، ادرک، پیاز، لہسن، سبز مرچ وغیرہ

پھل آم پختہ و شیریں، خربوزہ، امرود، گرما، انگور پختہ و شیریں، خوبانی، شہتوت، پپیتہ وغیرہ

میواجات چلغوزہ، کھجور، انجیر، بادام، پستہ، کشمش شیریں وغیرہ

اناج و دالیں گندم، مونگ، سفید چنے وغیرہ

قہوہ اجوائن دیسی، زیرہ

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

پِتّہ کی پتھریوں کیلئے نہایت مفید و مؤثر


Gallstones™

Rs 2000

We Accept