Mardana Kamzori Causes, Symptoms and Treatment

مردانہ کمزوری

41148

What Is Mardana Kamzori?

Impotence “Mardana Kamzori” is commonly known as sexual weakness. A man suffering from this disease is unable to perform matrimonial duty. In this disease man cannot fulfill his physiological and sexual needs. Sexual organs of man is failed to do proper inter course this is why man has to face embarrassment.

Causes of Mardana Kamzori!

The discharge of semen a precious thing for existence of life, through masturbation, commonly known as hand-practice is just like one digging a pit for oneself, in fact worse than this. One who discharges semen by hand practice is known as masturbator and this bad act is called masturbation. One who gets habitual of this bad habit becomes unable to quit it. Because of hand friction, muscles get hypersensitive and feel repeated erection. And one's youth gets ruined. Such patients don't believe anyone and keep on changing their Hukamas. This is the reason that this disease gets worse by taking different treatments.

Signs and Symptoms of Mardana Kamzori!

When man initiates romance with his wife to fulfill his desire, the other partner also starts to feel the same desire and if man once starts but remains unable to accomplish it erectile dysfunction or premature ejaculation, the wife feel hurt but says nothing due to shyness. Hence, the woman gets irritated and her lover for man is replaced with hate. Which, causes many domestic problems in our society. And a happy family disintegrates. Our society is full of such examples.

مردانہ کمزوری کیا ہے ؟

ضعفِ باہ کو عرفِ عام میں مردانہ کمزوری کے نام سے جانا جاتا ہے۔  اس بیماری میں مرد اپنی خواہشِ نفسانی و جنسی کو پورا کرنے کے قابل نہیں ہوتا۔ مرد کے اعضائے تناسلہ اس فعل کی انجام دہی میں ناکام رہتے ہیں جس سے مرد کو شرمندگی ہوتی ہے۔ ان اعضاء کا اپنا کام پورے طریقے سے نہ کرنا یقینی طور پر کسی عضو میں خرابی یا کمزوری کی نشاندہی کرتا ہے۔

مردانہ کمزوری کی وجوہات

ہاتھوں سے وجودِ انسانی کا سب سے قیمتی جوہر خارج کرنا اپنے ہاتھ سے اپنے پاؤں پر کلہاڑا مارنے کے مترادف ہے، بلکہ اس سے بھی بُرا ہے۔ ہاتھ سے سرچشمہِ حیات خارج کرنے والے کو مجلوق اور اس فعلِ نازیبا کو جلق یا مشت زنی کہتے ہیں۔ یہ بری عادت جب کسی کو پڑ جاتی ہے تو اس کو چھوڑنا مُحال ہو جاتا ہے کیونکہ ہاتھ کی رگڑ کی وجہ سے پٹھے ذکی الحس ہو جاتے ہیں اور ان میں بار بار تناؤ ہوتا  رہتا ہے اور جوانی کا ستیاناس ہو جاتا ہے۔ ایسے مریض کسی پر یقین نہیں کرتے اور بار بار اپنا معالج بدلتے رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ طرح طرح کے علاج سے مرض اور بھی بڑھ جاتا ہے۔

مردانہ کمزوری کی علامات و نشانیاں

جب مرد اپنی خواہش کو پورا کرنے کے لئے شریکِ حیات سے اس فعل کی شروعات کرتا ہے تو بیوی کی بھی خواہشِ نفسانی و جنسی میں تحریک پیدا ہوتی ہے اور اگر مرد اس خاص کام کو شروع تو کر لے مگر شہوت کی کمی یا سرعتِ انزال کی وجہ سے پورا کرنے پر قادر نہ ہو تو عورت کے دل پر صدمہ ہوتا ہے لیکن وہ شرم و حیا کی وجہ سے کوئی اعتراض نہیں کرتی۔ اس طرح عورت کے دل میں مرد کی محبت کی جگہ نفرت اور بیزاری لے لیتی ہے جو کہ معاشرتی بگاڑ کا سبب بنتی ہے۔ ہمارے معاشرے میں اس کی کئی مثالیں موجود ہیں۔

Treatment of Mardana Kamzori

Mukamal Shadi Course™

For Mardana Kamzori

مردانہ کمزوری کیلئے مفید و مؤثر

For Mardana Kamzori

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 18000

Order Now

We Accept