Skin Care Diseases and Treatment

امراضِ جلد

What Is Skin Care?

Before some typical diseases of skin are discussed, it seems necessary to mention skin layers as these typical diseases may not be understood without them.

Types of Skin Layers!

Skin has three layers: The epidermis, the outermost layer of skin, provides a waterproof barrier and creates our skin tone. The dermis, beneath the epidermis, contains tough connective tissue, hair follicles, and sweat glands. The deeper subcutaneous tissue (hypodermis) is made of fat and connective tissue.

Diseases and Treatment of Skin!

There are few disorders and their treatment of skin and they are including: Glowish™ for (acne, pimples, freckles) and AllergyMend™ for (allergies and rashes) and SorisoMend™ for psoriasis and SoptMend™ for vitiligo (leucoderma) etc.

جلد کی حفاظت کیا ہے؟

اس سے پہلے کہ جِلد کے امراض کا ذکر کیا جائے ضروری محسوس ہوتا ہے کہ جلد کی تہوں کے متعلق جان لیا جائے تاکہ جِلدی امراض کو سمجھنے میں آسانی ہو۔

جلد کی تہوں کی اقسام

جِلد کی تین تہیں ہوتی ہیں۔ ایپی ڈرمس جو کے سب سے بیرونی سطح ہے اور ہماری جلد کی رنگت اسی سے نمایا ہوتی ہے۔ دوسری ہے ڈرمس جو کہ ایپی ڈرمس کے نیچے ہوتی ہے جو کہ سخت جوڑنے والے عضلات یعنی بالوں کی جڑیں، اور پسینہ پیدا کرنے والے غدود پر مشتمل ہوتی ہے۔ تیسری جو کہ سب سے گہری اور اندر کی طرف ہوتی ہے اس کا نام  ہے ہائپو ڈرمس جو کہ چربی اور جوڑنے والے عضلات سے مل کر بنتی ہے۔

امراضِ جلد اور علاج

چند ایک جِلدی امراض اور اُن کے علاج کا ذکر کیا جاتا ہے جن میں کیل چھائیاں ، داغ دھبے کیلئے Skin Care اور سُرخ نشان، الرجی کے نشان کیلئے Allergy Care  اور چنبل، خارش کیلئے حب سراسس اور خاص طور پر پھلبہری یعنی برص جس سے بدن پر سفید رنگ کے داغ بن جاتے ہیں وغیرہ کیلئے Hub-e-Bars شامل ہیں۔

SpotMend™ Herbal Treatment of Vitiligo

پُھلبہری کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
AllergyMend™ Herbal Treatment of Allergy

الرجی کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
Glowish™ Herbal Treatment of Acne

کیل چھائیوں داغوں کیلئے مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details
SorisoMend™ Herbal Treatment of Psoriasis

چنبل کیلئے نہایت مفید و مؤثر

Rs 2000

View Details

We Accept