High Uric Acid Causes, Symptoms and Treatment

یورک ایسڈ کی زیادتی

41140

What is High Uric Acid?

When there is excess of uric acid or kidneys are unable to filter this excessive uric acid from blood, then there is High Uric Acid from in blood. This High Uric Acid causes the crystallization in joints that is full of pain and becomes the reason of gout. The normal range of uric acid in men is 3.4 – 7.0 mg/dl and in women is 2.4 – 6.0 mg/dl.

Causes of High Uric Acid!

In this modern era, where life has become easy, different diseases have also accompanied it. For example, if there someone eats chicken, other heavy food and also does smoking, take cold drinks and alcohol in routine life, one can easily suffer from the disease of High Uric Acid. This disease makes one’s joints painful. Patient is not able even to walk and life becomes terrible.

Signs and Symptoms of High Uric Acid!

  • sudden onset of joint pain 
  • joint swelling
  • heat in the affected area
  • joint redness

یورک ایسڈ کی زیادتی کیا ہے؟

اگر یورک ایسڈ کی پیداوار زیادہ ہو جائے یا گردے اس بڑھے ہوئے یورک ایسڈ کو خون میں سے فلٹر کرنے سے قاصر ہوں تو خون میں یورک ایسڈ کی مقدار بہت زیادہ ہو جاتی ہے۔ اس بڑھے ہوئے یورک ایسڈ سے جوڑوں میں سخت قسم کا مواد (کر سٹل) جم جاتا ہے جس سے بہت اذیت ناک درد اور نقرس کا مرض بھی ہو سکتا ہے۔ مردوں میں یورک ایسڈ کی خون میں نارمل مقدار تین اشاریہ چار سے سات ایم جی/ ڈی ایل اور عورتوں میں دو اشاریہ چار سے چھ ایم جی/ ڈی ایل ہوتی ہے۔

یورک ایسڈ کی زیادتی کی وجوہات

آج کے جدید دور میں جہاں زندگی آسان ہوئی ہے وہیں طرح طرح کی بیماریاں بھی عود کر آئیں ہیں۔ مثال کے طور پر جتنی مرغن اور خوب طاقت والی غذا کھائی جائے اور شراب نوشی، تمباکو نوشی، کولڈ ڈرنکس(بوتلیں) وغیرہ بھی روزانہ کا معمول رہیں تو یورک ایسڈ جیسی نامراد بیماری لگ جاتی ہے۔ جس سے جوڑوں میں شدید ٹیس دار درد ہونے لگتا ہے۔ انسان چلنے پھرنے سے بھی قاصر ہو جاتا ہے اور زندگی عذاب ہو جاتی ہے۔

یورک ایسڈ کی زیادتی کی علامات و نشانیاں

بدنِ انسانی میں جب یورک ایسڈ کی زیادتی ہوجائے تو یہ علامات ظاہر ہوتی ہیں۔  اچانک متاثرہ جوڑ پر شدید درد، جوڑ پر سوزش ہوتی ہے اور متاثرہ جوڑ گرم اور سرخ ہو جاتا ہے۔

Treatment of High Uric Acid

UricMend™

For High Uric Acid

یورک ایسڈ کی ذیادتی کیلئے مفید و مؤثر

For High Uric Acid

نہ کوئی سٹیرائیڈز نہ ہی کوئی نقصان

No Steroids No Side Effects

سو فیصد خالص دیسی جڑی بوٹیوں سے مرکب

100% Pure Herbal

ایک ماہ کا مکمل کورس

Rs 2000

Order Now

We Accept