LacoCare™ Herbal Treatment of Irregular Periods

حیض کی بے قاعدگی کیلئے مفید و مؤثر


LacoCare™

Rs 2000

حیض کا کھل کر نہ آنا یا کثرت سے آنا یا تھوڑا تھوڑا تکلیف سے آنا، ان تمام علامات کے سدِّ باب کیلئے LacoCare نہایت مفید و مؤثر ہے۔ اس کے استعمال سے درد، بوجھ

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Irregular Periods!

LacoCare™ is a herbal treatment of irregular periods. LacoCare™ treats irregular periods like excessive menses (Menorrhagia), increase or decrease days in periods, dysmenorrhea (Menstrual Cramps) extreme pain before or during menses. LacoCare™ is extremely, effective in treating the irregular periods. LacoCare™ is the first and foremost choice of wiser women, for instant and permanent relief.

Essence of Years Long Tibbi Research!

The Tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal® have produced a medicine from essence of different herbs named LacoCare™. Do use it. It treats irregular periods. The health will be restored by the grace of ALLAH Almighty!

Salient Benefits of LacoCare™!

  • Instantly relieve the pain.
  • Relives from restlessness, brings about peace.
  • Regulates the irregularity.
  • Restores the natural cycle of menstruation.
  • Eliminates the heaviness, backache.
  • Brings freshness and brighten your face.

حیض کی بے قاعدگیوں سے نجات پائیں

حیض کا کھل کر نہ آنا یا کثرت سے آنا یا تھوڑا تھوڑا تکلیف سے آنا، ان تمام علامات کے سدِّ باب کیلئے LacoCare نہایت مفید و مؤثر ہے۔ اس کے استعمال سے درد، بوجھ پڑنا اور ایام کا آگے پیچھے ہونا بالکل درست ہو جاتا ہے۔ مکمل رازداری کے ساتھ فوری اور مستقل آرام کیلئے LacoCare کا استعمال سمجھدار خواتین کی اولین پسند ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

Health in herbalکے طبّی ماہرین نے مختلف جڑی بوٹیوں کے جوہر سے ایک خاص نسخہ "LacoCare" رتیب دیا ہے، اسے ضرور استعمال کریں۔ اس سے" حیض کی بے قاعدگی کا عارضہ درست ہو گا اور حیض کا طبعی دورانیہ بحال ہو کر مکمل صحت یابی نصیب ہو گی، ان شاء اللہ عزوجل

LacoCare کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

LacoCare فوری طور پر درد کو روکتی ہے اور ایام کی شدت کو کم کرتی ہے۔بے چینی کو ختم کر کے سکون کا باعث بنتی ہے۔ ایام کی بے قاعدگی کو ختم کر کے طبعی دورانیہ بحال کرتی ہے۔نیچے بوجھ پڑنے اور کمر درد کی تکلیف میں راحت کا سامان ہے۔ LacoCare چہرے پر تروتازگی لاتی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں اونٹنی کا دودھ، گائے کا دودھ، بکری کا دودھ، انڈے کی سفیدی، مغزِ گائے و بکرا، سری کا گوشت، دودھ سے بنی ہوئی مٹھائیاں وغیرہ

سبزیاں مولی، گاجر، کدو، توری، حلوا کدو، چقندر، کھیرا، شلجم، ککڑی، ٹینڈے، مرچ سیاہ و سبز وغیرہ

پھل انار شیریں، تربوز، ناشپاتی، کیلا، امرود، سردا، لوکاٹ وغیرہ

میواجات صرف چہار مغز کا شیرہ لے سکتے ہیں۔

اناج و دالیں سفید چاول، ساگودانہ، دال مونگ، دال ماش، مکئی وغیرہ

قہوہ سونف، الائچی سبز، گل سرخ

کھانے میں سرخ مرچ کی بجائے کالی مرچ کا استعمال کریں، صبح کی سیر کا معمول بنالیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

حیض کی بے قاعدگی کیلئے مفید و مؤثر


LacoCare™

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept