عرق النساء Herbal Treatment of Muscle Pain

پٹھوں کے درد، کچھاؤ کیلئے مفید و مؤثر


عرق النساء

Rs 2000

اس دوا سے گردن ، کمر ، پنڈلیوں، کندھوں اور ران کے پٹھوں کا کھچاؤ پوری طرح دور ہو جاتا ہے۔ جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو اس سے نجات مل جاتی ہے۔

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Muscle Pain!

RelaxUp™ is a herbal treatment of muscle pain. RelaxUp™ herbal medicine retains natural flexibility of muscles. It produces balance in muscles contraction and dispersion. Similarly, it also strengthens the nerves. The muscles’ strain of neck, back, shoulders, legs and thighs dispel from this medicine completely. It there is pain in any part of the body, gets relief from this. Such males and females who are addicted of taking pain killers for temporary relief, they must change their habit and should use this herbal medicine for once.

Essence of Years Long Tibbi Research!

The tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal® have prepared a prescription RelaxUp™ for those people who suffer from muscular strain and body pain, this prescription is so effective and wonderful. Valuable and pure herbs have been added in it, that’s why its effects and qualities are matchless.

پٹھوں کے درد، کھچاؤ سے نجات پائیں

یہ دوا پٹھوں کی قدرتی لچک کو برقرار رکھتی ہے۔ پٹھوں کے پھیلاؤ اور سکڑاؤ میں توازن پیدا کرتی ہے۔ اسی طرح اعصاب کو بھی قوی کرتی ہے۔ اس دوا سے گردن ، کمر ، پنڈلیوں، کندھوں اور ران کے پٹھوں کا کھچاؤ پوری طرح دور ہو جاتا ہے۔ جسم کے کسی بھی حصے میں درد ہو اس سے نجات مل جاتی ہے۔ ایسے خواتین و حضرات جو درد سے وقتی آرام کی گولیاں کھانے کے عادی ہیں وہ اپنی عادت کو تبدیل کریں اور اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

پٹھوں کے کھچاؤ اور عام جسمانی دردوں میں مبتلا خواتین و حضرات کیلئے Health in Herbal کے طبّی ماہرین نے " عرق النساء" کا نسخہ مرتب کیا ہے جو کہ اتنا مفید و مؤثر ہے کہ اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس میں قیمتی اور خالص ترین جڑی بوٹیوں کو شامل کیا گیا ہے اسی وجہ سے اس کی تاثیر اور خواص بھی لاثانی ہیں۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں بکرے کا گوشت، دیسی مرغی کا گوشت، انڈے، تمام حلال پرندوں کا گوشت، دیسی گھی، شہد وغیرہ

سبزیاں میتھی کا ساگ، ٹینڈے، کدو، مولی، کالی توری، شلجم، ادرک، پیاز، لہسن، سبز مرچ وغیرہ

پھل آم پختہ و شیریں، خربوزہ، امرود، گرما، انگور پختہ و شیریں، خوبانی، شہتوت، پپیتہ وغیرہ

میواجات چلغوزہ، کھجور، انجیر، بادام، پستہ، کشمش شیریں وغیرہ

اناج و دالیں گندم، مونگ، سفید چنے وغیرہ

قہوہ اجوائن دیسی، زیرہ

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

پٹھوں کے درد، کچھاؤ کیلئے مفید و مؤثر


عرق النساء

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept