IRON PLUS Herbal Treatment of Anemia

خون کی کمی کیلئے نہایت مفید و مؤثر


IRON PLUS

Rs 2000

 بچے ، جوان اور بوڑھے سب ہی اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔IRON PLUS نہ صرف خون پیدا کرنے میں بھرپور مدد کرتی ہے بلکہ اعضائے رئیسہ کو قوت و توانائی بھی فراہم کرتی ہے۔

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Anemia!

GloboMend™ is a herbal treatment of anemia. Everyone wants to get rid of dull and fainted complexion. Millions in Pakistan suffer from anemia. Use of GloboMend™ is most suitable in order to restore freshness on face as well as to make up for the deficiency of blood. Children, young and the old, all can benefit from it. GloboMend™ not only helps a lot in producing blood but also energizes vital organs. In short, GloboMend™ is a top medicine to treat anemia. There is no match of GloboMend™ even farthest away!

Essence of Years Long Tibbi Research!

Modern scientific research has proved that human life depends on blood. Only healthy and fresh blood ensures the safety of all muscles and organs of body. In the light of medical research of years, the Tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal® have presented a prescription in your service, named as GloboMend™. It is highly efficacious and beneficial in making up for the deficiency of blood. Use GloboMend™, produced from nature rich herbs, instead of artificial medicines made from chemicals, if you want to secure your health.

Salient Benefits of GloboMend™!

  • Power the way for blood production by rectifying liver.
  • Produced fresh and healthy blood.
  • Increases RBCs.
  • Gives enviable health.
  • Restores freshness of face.
  • Explode energy and power.
  • Treats weakness of liver.

 

خون کی کمی سے نجات پائیں

پھیکی اور اُڑی اُڑی رنگت سے ہر کوئی جان چھُڑانا چاہتا ہے۔ پاکستان میں لاکھوں لوگ خون کی کمی کا شکار ہیں۔ جسم میں خون کی مقدار کو پورا کرنے کے لئے اور چہرے کی شادابی کو بحال کرنے کے لئےIRON PLUS سب سے موزوں ہے۔ بچے ، جوان اور بوڑھے سب ہی اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں۔IRON PLUS نہ صرف خون پیدا کرنے میں بھرپور مدد کرتی ہے بلکہ اعضائے رئیسہ کو قوت و توانائی بھی فراہم کرتی ہے۔ مختصر یہ کہ خون کی کمی کو دور کرنے کیلئےIRON PLUS نہایت مفید و مؤثر ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

جدید سائنٹیفک ریسرچ نے یہ ثابت کیا ہے کہ انسان کی زندگی کا دار و مدار خون پر ہے۔ تندرست اور صالح خون ہی انسانی جسم کے تمام تر عضلات اور اعضائ کی سلامتی کا باعث ہے۔ سالہا سال کی طبّی تحقیق کی روشنی میں Health in Herbal کے طبّی ماہرین نے خون کی کمی کو دور کرنے کیلئے ایک نہایت ہی مجرب نسخہ "آئرن پلس"آپ کی خدمت میں پیش کیا ہے۔ خون کی کمی کو پورا کرنے کیلئے انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ اگر آپ اپنی صحت کی حفاظت کرنا چاہتے ہیں تو مصنوعی اور کیمیاوی طریقوں سے تیار ہونے والی ادویات کی بجائے قدرت کی پیدا کردہ نعمتوں سے بھرپور جڑی بوٹیوں سے تیار کی جانے والیIRON PLUSکو استعمال کریں۔

آئرن پلس کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

آئرن پلس جگر کی اصلاح کر کے خون کے بننے کی راہ ہموار کرتی ہے۔ یہ صالح اور تازہ خون پیدا کرتی ہے۔ خون کے سُرخ ذرات کو بڑھاتی ہے۔صحت قابلِ رشک اور چہرے کی رونق لوٹ آتی ہے۔طاقت اور توانائی جوش مارنے لگتی ہے اور ضعفِ جگر ٹھیک کرتی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں بکرے کا گوشت، دیسی مرغی کا گوشت، انڈے، تمام حلال پرندوں کا گوشت، بھینس کا گوشت، مچھلی، سیاہ کبوتر، گائے کا گوشت، دہی، ترش لسی، بیسن کی کڑہی، دیسی گھی، شہد وغیرہ

سبزیاں میتھی کا ساگ، ٹینڈے، کدو، مولی، کالی توری، شلجم، آلو مٹر، گوبھی، بینگن، کریلے، ٹماٹر، کچنار، اچار، سرسوں کا ساگ، پالک، پیاز ، ادرک، پیاز، لہسن، سبز مرچ وغیرہ

پھل آم پختہ و شیریں، خربوزہ، امرود، گرما، انگور پختہ و شیریں، خوبانی، شہتوت، پپیتہ، سیب، جامن، فالسہ، لیچی، بیر، کینو، آڑو، مالٹا، آلوچا، انناس، جاپانی پھل وغیرہ

میواجات چلغوزہ، کھجور، انجیر، بادام، پستہ، کشمش شیریں، ناریل، مونگ پھلی، چھوہارہ، منقی، انجیر، کشمش ترش، اخروٹ وغیرہ

اناج و دالیں گندم، مونگ، سفید چنے، مکئ، جوار، باجرہ، لوبیا، مسور، کالے چنے وغیرہ

قہوہ اجوائن دیسی، زیرہ

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

خون کی کمی کیلئے نہایت مفید و مؤثر


IRON PLUS

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept