AllergyCare™ Herbal Treatment of Allergy

الرجی کیلئے نہایت مفید و مؤثر


AllergyCare™

Rs 2000

الرجی ایک نہایت تکلیف دہ مرض ہے لہٰذا  اس مرض سے جتنا جلد ہو سکے نجات حاصل کرنی چاہئے۔  الرجی کے تدارک کے لئےAllergyCare سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ دیسی جڑی بوٹیوں سے

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Allergy!

AllergyMend™ is a herbal treatment of allergy. Allergy is a painful disease. Therefore, get rid of this disease as soon as possible by this herbal treatment. There is no medicine better than “AllergyMend™” in removing allergy. Prepared from herbs, this medicine uproots it for good. It also removes other symptoms of this disease and makes life peaceful. It purifies blood by removing toxic and extra chemicals from body. AllergyMend™ is highly useful in getting rid of allergy permanently.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal®, have very diligently prepared a highly beneficial and effective herbal medicine “AllergyMend™”. This medicine cures allergy in all respects, and body frees from all toxic elements.

Salient Benefits of AllergyMend™!

  • This medicine stops repetitive sneezing; end itching and consequent spots on skin.
  • It dispels breathing difficulty.
  • AllergyMend‌™ eradicates water flowing from nose and eyes.
  • It completely causes physical swelling due to allergy.

الرجی سے مکمل طور پر نجات پائیں

الرجی ایک نہایت تکلیف دہ مرض ہے لہٰذا اس مرض سے جتنا جلد ہو سکے نجات حاصل کرنی چاہئے۔ الرجی کے تدارک کے لئےAllergyCare سے بہتر کوئی دوا نہیں۔ دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ اس دوا کے استعمال سے الرجی ہمیشہ کے لئے ختم ہو جاتی ہے۔ الرجی کے باعث ہونے والی دیگر علامات یکسر ختم ہو کر زندگی پرسکون ہو جاتی ہے۔ یہ دوا خون صاف کر کے جسم سے فالتو و زہریلے مادوں کو نکال باہر کرتی ہے۔ الرجی سے ہمیشہ کیلئے نجات پانے کیلئےAllergyCare نہایت کارآمد ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

Health in Herbal کے طبّی ماہرین نے انتہائی عرق ریزی سے الرجی کے تدارک کیلئے نہایت ہی مفید و مؤثر دواAllergyCare تیار کی ہے۔ اس دوا کے استعمال سے الرجی تمام علامات ختم ہو جاتی ہیں۔ اور جسم تمام زہریلے مادوں سے آزاد ہو جاتا ہے۔

الرجی منڈ کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

یہ دوا بار بار چھینکیں آنے کو روکتی ہے۔ جسم پر خارش و نشان پڑنے کے عمل کو ختم کرتی ہے۔ سانس لینے میں تنگی کو رفع کرتی ہے۔ ناک و آنکھوں سے پانی بہنے کے عمل کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔ الرجی کی وجہ سے ہونے والی جسمانی سوجن کو بالکل درست کرتی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

ہر قسم کی حلال خوراک کھا پی سکتے ہیں۔ لیکن حدِّ اعتدال سے تجاوز نہ کریں کیونکہ رب تعالٰی حد سے گزرنے والوں اور اصراف کرنیوالوں کو پسند نہیں فرماتا، اور ہر اُس کھانے پینے والی چیز سے پرہیز فرمائیں جس سے الرجی میں اضافہ ہوتا ہو۔

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجاویز پر عمل فرمائیں۔

الرجی کیلئے نہایت مفید و مؤثر


AllergyCare™

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept