PilesCare™ Herbal Treatment of Piles

ہر قسم کی بواسیر کیلئے مفید و مؤثر


PilesCare™

Rs 2000

مقعد کی سوزش ، درد ،  اور بواسیر جیسی شرمناک مرض سے چھٹکارا پانے کے لئے PilesCare نہایت مفید و مؤثر ہے۔ صرف ایک بار PilesCare استعمال کرنے سے ان شاءاللہ عزوجل اس موذی

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Piles!

PilesCare™ is a herbal treatment of Piles (hemorrhoids), cures hemorrhoids quickly and easily, relieves from rectal pain and swelling. The patient feels shy of discussing it with anybody and in case of internal piles, faces severe weakness and blood deficiency (anemia) along with other pains. The patient can fully cure from this painful disease without surgery, with just one time use of PilesCare™, by the grace of the Almighty.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal® have saved the patients from pangs of Piles by preparing the efficacious medicine PilesCare™, without undergoing the torment of surgery. If the patient cooperates and pays attention, this disease is cured within days, and internal or external piles finishes and complete cure is achieved without passing through the pain or surgery.

Salient Benefits of PilesCare™!

  • Eradicate hemorrhoids.
  • Completely removes piles.
  • Ends internal piles.
  • Soothes tormenting rectum pain.
  • PilesCare™ leaves the pain behind.
  • Starts working from the first dose.
  • Equally efficacious for men, women, young and old.
  • A source of peace and happiness for the patient.

ہر قسم کی بواسیر سے مکمل نجات پائیں

مریض شرم کی وجہ سے ہر کسی سےبواسیر کا ذکر کرنے سے گھبراتا ہے ۔ اور اگر خونی بواسیر ہو تو تمام دیگر تکالیف کے ساتھ ساتھ بہت زخون کی کمی کا شکار ہو جاتا ہے۔ صرف ایک بار PilesCare استعمال کرنے سے ان شاءاللہ عزوجل اس موذی مرض سے بغیر آپریشن مکمل نجات مل جاتی ہے۔دور دور تک PilesCare کا مدِّ مقابل نہیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

Health in herbal کے طبّی ماہرین نے بواسیر جیسے موذی مرض کے لئے مفید و مؤثر دوا PilesCare تیار کر کے مریضوں کو آپریشن جیسی اذیت سے بچا لیا ہے۔ اگر مریض یکسوئی سے علاج پر بھر پور توجہ دے تو چند ہی دنوں میں صحت یابی ہو جاتی ہے۔ خونی  اور بادی بواسیر ہمیشہ کیلئے ختم اور آپریشن کی اذیت اٹھائے بغیر بواسیر سے مکمل نجات حاصل ہو جاتی ہے۔

PilesCare کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

PilesCare بواسیر کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔ اس سے بادی بواسیر کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے۔ اس سے خونی بواسیر کا قلع قمع ہو جاتا ہے۔ مقعد کی اذیت ناک درد کو سکون دیتی ہے۔ پہلی ہی خوراک سے اثر شروع ہو جاتا ہے۔ مرد و عورت، بوڑھے اور جوان سب کے لئے یکساں مفید ہے۔ یہ دوا بواسیر کے مریض کیلئے راحت کا سامان ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں بکرے کا گوشت، دیسی مرغی کا گوشت، انڈے، تمام حلال پرندوں کا گوشت، دیسی گھی، شہد وغیرہ

سبزیاں میتھی کا ساگ، ٹینڈے، کدو، مولی، کالی توری، شلجم، ادرک، پیاز، لہسن، سبز مرچ وغیرہ

پھل آم پختہ و شیریں، خربوزہ، امرود، گرما، انگور پختہ و شیریں، خوبانی، شہتوت، پپیتہ وغیرہ

میواجات چلغوزہ، کھجور، انجیر، بادام، پستہ، کشمش شیریں وغیرہ

اناج و دالیں گندم، مونگ، سفید چنے وغیرہ

قہوہ اجوائن دیسی، زیرہ

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

ہر قسم کی بواسیر کیلئے مفید و مؤثر


PilesCare™

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept