kidney Stone Herbal Treatment of Kidney Stones

گردہ و مثانہ کی پتھری کیلئے مفید و مؤثر


kidney Stone

Rs 2000

بے ضرر اور جادو اثر نسخہ جو کسی بھی طرح کی پتھری کو چاہے وہ گردہ میں ہو یا پھر مثانہ میں یا پھر گردہ و مثانہ کے راستے کی نالی میں، ریت بنا کر

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Kidney Stones!

SungShiken™ is a herbal treatment of kidney stones. SungShiken™ has no parallel in discharging kidney stones in form of sand after crushing them. You mush benefit from this golden opportunity to get rid of this painful disease. It is a harmless and magical prescription which relieves one of the pain of stones and discharges them without pain in the form of sand after crushing them, be they present in bladder or in kidneys. It is a highly successful treatment from which thousands of patients have benefited.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Shifakhana® have suggested a highly beneficial and efficacious medicine, SungShiken™, which discharges kidney stones with urine by crushing it. This herbal medicine crushes kidney stones and discharges the as sand, through urine. Now, ask any stone to show hot escape.

گردہ و مثانہ کی پتھریوں سے نجات پائیں

جی ہاں! kidney Stone پتھریوں کو توڑ کر ریت کی شکل میں پیشاب کے راستے خارج کرنے میں اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتی۔ گردوں اور مثانے کی تکلیف دہ بیماری سے جان چھڑانے کے اس سنہری موقع سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔ بے ضرر اور جادو اثر نسخہ جو کسی بھی طرح کی پتھری کو چاہے وہ گردہ میں ہو یا پھر مثانہ میں یا پھر گردہ و مثانہ کے راستے کی نالی میں، ریت بنا کر بغیر کسی آپریشن اور تکلیف کے، آزادی دلاتی ہے۔ انتہائی کامیاب نسخہ جس سے ہزار ہا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

Health in herbalکے طبّی ماہرین نے گردہ و مثانہ کی پتھریوں کے اخراج کیلئے نہایت ہی مفید اور ذود اثر "kidney Stone" دوا تجویز کی ہے۔ جو پتھریوں کو بغیر کسی نقصان کے ریت بنا کر پیشاب کے راستے خارج کرتی ہے۔ قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کردہ اس جادوئی اثر دوا سے پتھریاں ٹوٹ کر ریت بن جاتی ہیں اور بآسانی پیشاب کے ساتھ جسم سے نکل جاتی ہیں۔ اب کوئی پتھری بچ کے دکھائے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں اونٹنی کا دودھ، گائے کا دودھ، بکری کا دودھ، انڈے کی سفیدی، مغزِ گائے و بکرا، سری کا گوشت، دودھ سے بنی ہوئی مٹھائیاں وغیرہ

سبزیاں مولی، گاجر، کدو، توری، حلوا کدو، چقندر، کھیرا، شلجم، ککڑی، ٹینڈے، مرچ سیاہ و سبز وغیرہ

پھل انار شیریں، تربوز، ناشپاتی، کیلا، امرود، سردا، لوکاٹ وغیرہ

میواجات صرف چہار مغز کا شیرہ لے سکتے ہیں۔

اناج و دالیں ساگودانہ، دال مونگ، دال ماش، مکئی وغیرہ

قہوہ سونف، الائچی سبز، گل سرخ

کھانے میں سرخ مرچ کی بجائے کالی مرچ کا استعمال کریں، صبح کی سیر کا معمول بنالیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

گردہ و مثانہ کی پتھری کیلئے مفید و مؤثر


kidney Stone

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept