Hub-e-Alsar Herbal Treatment of Peptic Ulcers

معدہ کے السر کیلئے مفید و مؤثر


Hub-e-Alsar

Rs 2000

معدے کا السر، سینے کی جلن، غذاء کی نالی کا السر اور آنتوں کے السر سے مکمل نجات پائیں۔ سالہا سال سے آزمودہ اور مجربّ Hub-e-Alsar نہایت مفید و مؤثر ہے۔  الحمدللہ عزوجل اس

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Peptic Ulcers!

UlcerMend™ is a herbal treatment of peptic ulcers. UlcerMend™ is years long tested and practiced in clinic. It is highly beneficial in restoring health and maintaining it. Use UlcerMend™ in order to enjoy bounties of ALLAH Almighty. Get rid of peptic ulcers, gastric ulcer (stomach ulcer), esophageal ulcer, duodenal ulcer completely. By the grace of ALLAH Almighty thousands of patients have been benefited from it.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Praise be to ALLAH Almighty, tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal® have manufactured a tested and practiced upon treatment named UlcerMend™. This prescription will treat this universal ailment. By the grace of Almighty, UlcerMend™ is extremely efficacious herbal medicine.

Salient Benefits of UlcerMend™!

  • UlcerMend™ ends all kind of ulcers.
  • Removes burns in esophagus.
  • It relieves stomachache immediately.
  • It treats gastric infection completely.
  • Treat heart burn instantly.
  • Briefly speaking, it corrects all function of wounds in the digestive system as well as ulcer.

معدہ کے السر سے نجات پائیں

صحت بحال کرنے اور اُسے قائم و دائم رکھنے کے لئے سالہا سال سے آزمودہ اور مجربّ Hub-e-Alsar نہایت مفید و مؤثر ہے۔ اللہ عزوجل کی نعمتوں سے بھرپور لطف اندوز ہونے کے لئے Hub-e-Alsar کا استعمال کریں۔ معدے کا السر، سینے کی جلن، غذاء کی نالی کا السر اور آنتوں کے السر سے مکمل نجات پائیں۔ الحمدللہ عزوجل اس دوا کے استعمال سے ہزارہا مریض شِفایاب ہو چکے ہیں۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحمدللہ عزوجل ! Health in Herbal کے طبّی ماہرین نے اس عالمگیر مسئلے کے تدارک کے لئے سالہا سال سے آزمودہ اور معمولِ مطب نسخہ سے لا جواب دوا تیار کی ہے جس کا نام "Hub-e-Alsar" ہے۔ اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے السر کی درستگی کیلئے انتہائی مفید و مؤثر ہے۔

Hub-e-Alsar کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

Hub-e-Alsar غذا کی نالی کے السر کو ختم کرتی ہے۔ غذا کی نالی کی جلن کو دور کرتی ہے۔ معدے کے السر کو درست کرتی ہے۔ دردِ معدہ کا فوری خاتمہ کرتی ہے۔ معدے کی سوزش کو بالکل ختم کرتی ہے۔ سینے کی جلن کو فوری ختم کرتی ہے۔ آنتوں کے السر کا مکمل خاتمہ کرتی ہے۔ الغرض نظامِ انہضام کے زخموں اور السر کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں اونٹنی کا دودھ، گائے کا دودھ، بکری کا دودھ، انڈے کی سفیدی، مغزِ گائے و بکرا، سری کا گوشت، دودھ سے بنی ہوئی مٹھائیاں وغیرہ

سبزیاں مولی، گاجر، کدو، توری، حلوا کدو، چقندر، کھیرا، شلجم، ککڑی، ٹینڈے، مرچ سیاہ و سبز وغیرہ

پھل انار شیریں، تربوز، ناشپاتی، کیلا، امرود، سردا، لوکاٹ وغیرہ

میواجات صرف چہار مغز کا شیرہ لے سکتے ہیں۔

اناج و دالیں سفید چاول، ساگودانہ، دال مونگ، دال ماش، مکئی وغیرہ

قہوہ سونف، الائچی سبز، گل سرخ

کھانے میں سرخ مرچ کی بجائے کالی مرچ کا استعمال کریں، صبح کی سیر کا معمول بنالیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

معدہ کے السر کیلئے مفید و مؤثر


Hub-e-Alsar

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept