ہیپاٹائیٹس کورس Herbal Treatment of Hepatitis

ہیپاٹائیٹس کیلئے نہایت مفید و مؤثر


ہیپاٹائیٹس کورس

Rs 3000

ہیپاٹائیٹس کی وجہ سے انسان موت کے منہ میں جا سکتا ہے اس لئے ہیپاٹائیٹس کا بر وقت علاج کروا لینا چاہئے۔ ہیپاٹائیٹس کورس ہر قسم کے ہیپاٹائیٹس کیلئے مفید و مؤثر ہے۔ جگر کی سوزش

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Hepatitis!

HepaMend™ is a herbal treatment of hepatitis. Liver is a very important organ of human body and its infection affects not only itself but also other organs of body severely. And if proper medical treatment is not given, it can cause complications and infections in functions of human body, and it may become impossible to treat Hepatitis. So, it should be treated on time. HepaMend™ is an effective medicine to treat every type of Hepatitis. No medicine is in competition with HepaMend™ far away!

Essence of Years Long Tibbi Research!

Alhakeem Mian Ali Faisal® has suggested a successful herbal medicine HepaMend™ to stop the fast-growing virus of Hepatitis. Thousands of hepatitis patients have been treated with HepaMend™ successfully. ALLAH Almighty has given health to patients through His created herbs and shrubs.

ہیپاٹائیٹس یعنی سوزشِ جگر سے نجات پائیں

جگر انسانی جسم میں بے حد انتہائی اہم عضو ہے اور اس کے فعل میں خرابی نہ صرف اس عضو پر بلکہ باقی جسم پر شدت سے اثر انداز ہوتی ہے۔ اور اگر علاج معالجہ کی طرف توجہ نہ دی جائے تو افعال انسانی میں پیدا ہونے والی خرابیاں اور بے قاعدگیاں پیچیدگی اختیار کر کے ناقابلِ تلافی نقصان کا باعث بن سکتی ہیں۔ ہیپاٹائیٹس کی وجہ سے انسان موت کے منہ میں جا سکتا ہے اس لئے ہیپاٹائیٹسکا بر وقت علاج کروا لینا چاہئے۔ ہیپاٹائیٹس کورس ہر قسم کے ہیپاٹائیٹس کیلئے مفید و مؤثر ہے۔ دور دور تک ہیپاٹائیٹس کورس کا ثانی نہیں ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

اس مرض کے انتہائی تیزی سے بڑھے رجحان کو روکنے کیلئے Health in herbalکے طبّی ماہرین نے انتہائی محنت اور لگن سے کامیاب نسخہ ہیپاٹائیٹس کورس تجویز کیا ہے۔ اب تک ہیپاٹائیٹسکے ہزاروں مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔ ان مریضوں کو اللہ رب العزت نے اپنی پیدا کردہ جڑی بوٹیوں سے شفاء کاملہ نصیب فرمائی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں اونٹنی کا دودھ، گائے کا دودھ، بکری کا دودھ، انڈے کی سفیدی، مغزِ گائے و بکرا، سری کا گوشت، دودھ سے بنی ہوئی مٹھائیاں وغیرہ

سبزیاں مولی، گاجر، کدو، توری، حلوا کدو، چقندر، کھیرا، شلجم، ککڑی، ٹینڈے، مرچ سیاہ و سبز وغیرہ

پھل انار شیریں، تربوز، ناشپاتی، کیلا، امرود، سردا، لوکاٹ وغیرہ

میواجات صرف چہار مغز کا شیرہ لے سکتے ہیں۔

اناج و دالیں سفید چاول، ساگودانہ، دال مونگ، دال ماش، مکئی وغیرہ

قہوہ سونف، الائچی سبز، گل سرخ

کھانے میں سرخ مرچ کی بجائے کالی مرچ کا استعمال کریں، صبح کی سیر کا معمول بنالیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

ہیپاٹائیٹس کیلئے نہایت مفید و مؤثر


ہیپاٹائیٹس کورس

Rs 3000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept