MindCare™ Herbal Treatment of Brain Weakness

دماغی کمزوری کیلئے مفید و مؤثر


MindCare™

Rs 1500

یہ دماغی کام کرنے والے حضرات، وکیلوں، پروفیسروں، طالب علموں، مفکروں، دانشوروں اور جسمانی مشقت کرنے والے مزوروں کی دماغی و جسمانی قوت میں بے بہا اضافہ کرتی ہے۔یہ دماغی طاقت اور مضبوط اعصاب کیلئے

Get Rid of Brain Weakness!

Braineant™ is a herbal treatment of brain weakness. “Braineant™” immensely increases physical and mental power of the people doing mental work such as lawyers, professors, students, intellectuals, philosophers and laborers. Use of “Braineant™” is highly beneficial for dull people and the ones involved in continuous mental work. Women, men, young, old as well as children may fully relish a true life. “MindCare™” is extremely efficacious for mental power and steel nerves. It is indeed a blessing of the Almighty.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Our years long research combined with the medical research of Europe, tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal ® have succeeded in preparing a compound named “MindCare™”. If you are engaged in mental work and want to improve memory, a brain booster “MindCare™” is a must for you.

Salient Benefits of MindCare™!

  • Increases wisdom.
  • Strengthens memory and brain.
  • Adds to mental capability.
  • Preserves memory.
  • Dispels mental fatigue.
  • It is beneficial even in flue.
  • It is highly beneficial in headache.
  • Finishes amnesia.
  • Opens new vistas in brain.
  • Multiplies mental power of children.
  • It is efficacious in prolonging young age.
  • Helps in learning lighting fast.
  • Turns grey hair into black hair.
  • Adds to the real enjoyment of life and immunity.
  • Expands mental capability by removing mental weakness.
  • Restores life and power by energizing, after the weakness of any disease.
  • Focuses with laser precision!
  • MindCare is a true brain booster!
  • Produces more motivation, less anxiety
  • You Can Always Be at Your Mental Best!

دماغی کمزوری سے مکمل نجات پائیں

MindCare دماغی کمزوری اور دماغی کام کرنے والے حضرات، وکیلوں، پروفیسروں، طالب علموں، مفکروں، دانشوروں اور جسمانی مشقت کرنے والے مزوروں کی دماغی و جسمانی قوت میں بے بہا اضافہ کرتی ہے۔ کُند ذہنوں اور مستقل دماغی کام کرنے والوں کیلئے MindCare کا ستعمال بہت فائدہ مند ہے۔ عورت، مرد، جوان ، بوڑھے اور بچے MindCare کے استعمال سے حقیقی زندگی کا بھر پور لطف اُٹھا سکتے ہیں۔ یہ دماغی طاقت اور مضبوط اعصاب کیلئے انتہائی مفید و مؤثر ہے۔ MindCare نعمت ِخداوندی ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

ہماری برسوں کی ریسرچ اور یورپی طبّی تحقیق سے فائدہ اُٹھاتے ہوئے Health in Herbal کے طبّی ماہرین ایک ایسا مرکب تیار کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں جسے برینی اِ ینٹ کا نام دیا گیا ہے۔ اگر آپ دماغی مشقت والا کام کرتے ہیں تو پھر MindCare کا ساتھ ضروری ہے۔

ماینڈ کیر کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

MindCare عقل کو بڑھاتی ہے۔یہ مقوی ِ حافظہ و دماغ ہے۔ یہ دماغی صلاحیت کو بڑھاتی ہے۔ یہ یاد داشت کی حفاظت کرتی ہے۔ اس سے دماغی تھکاوٹ دور ہوتی ہے۔ یہ نزلہ و زکام میں بھی مفید و مؤثر ہے یہ سرد کیلئے بھی نہایت مفید ہے۔اس سے بھولنے کی عادت ختم ہو جاتی ہے۔ یہ دماغ کے بند دریچوں کو کھول دیتی ہے۔ بچوں کی دماغی قوت میں اضافہ کرتی ہے۔ اس سے گھنٹوں کا سبق منٹوں میں یاد ہو جاتا ہے۔ اس کے استعمال سے سفید بال بھی سیاہ ہو جاتے ہیں۔ زندگی کے حقیقی لطف اور قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے۔کسی بھی بیماری کے بعد کی کمزوری اور کھوئی ہوئی طاقت کو بحال کرکے قوتِ حیات کو جِلا بخشتی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح کھانے سے پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں بھینس کا گوشت، مچھلی، سیاہ کبوتر، گائے کا گوشت، دہی، ترش لسی، بیسن کی کڑہی وغیرہ

سبزیاں آلو مٹر،گوبھی، بینگن، کریلے، ٹماٹر، کچنار، اچار، سرسوں کا ساگ، پالک، پیاز وغیرہ

پھل سیب، جامن، فالسہ، لیچی، بیر، کینو، آڑو، مالٹا، آلوچا، انناس، جاپانی پھل وغیرہ

میواجات ناریل، مونگ پھلی، چھوہارہ، منقی، انجیر، کشمش ترش، اخروٹ وغیرہ

اناج و دالیں مکئ، جوار، باجرہ، لوبیا، مسور، کالے چنے وغیرہ

قہوہ دارچینی، الائچی کلاں، چائے کی پتی

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

دماغی کمزوری کیلئے مفید و مؤثر


MindCare™

Rs 1500

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects

We Accept