VitaMend™ Herbal Treatment of Short Height

قد بڑھانے کیلئے نہایت مفید و مؤثر


VitaMend™

Rs 2000

 اس دوا نے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو اس حسدائی بیماری سے بچاتے ہوئے قدرتی طریقے سے قد بڑھانے کا موقع فراہم کیا ہے۔ نہایت شاندار نتائج کی حامل یہ دوا قد بڑھانے کیلئے مفید

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of VitaMend™

640

How to Increase Height?

VitaMend™ is a herbal medicine which increases height by correcting hormonal system. It provides body all those nutrients which increase height. With its regular use, bones start growing, muscles strengthen and height increases with this physical development. Boys and girls must use this harmless herbal medicine and increase their height.

Increase Height and Get Rid of Short Height!

VitaMend™ consists of all those qualities which are essential in increase height and making body smart. VitaMend™ gives complete health by removing the deficiency of calcium and vitamins. This medicine has offered boys and girls the opportunity of gaining height naturally escaping from this envious disease of short height. Bearing splendid results, this medicine is the most effective for increasing height.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi expert of Alhakeem Shifakhana®, after the tibbi research of years, have prepared a herbal medicine, “VitaMend™”, which is tested for increase in height. Thousands of boys and girls have benefited from the use of this medicine so far. VitaMend™ is rich in vitamins and is a tested medical course of Greek (unani) medicine for physical energy.  Essence of herbs that strengthen body have been included in it.

قد کیسے بڑھائیں؟

یہ دوا ہارمونل سسٹم کو درست کر کے گروتھ ہارمونز کی افزائش کرتی ہے۔ بدن کو وہ تمام غذائی اجزا فراہم کرتی ہے جن سے انسان کا قد بڑھتا ہے۔ اس کے باقاعدہ استعمال سے ہڈیاں بڑھنے لگتی ہیں، پٹھے مضبوط ہوتے ہیں اور جسم لمبائی میں بڑھ کر قد میں اضافہ ہوتا ہے۔ اس بے ضرر دوا کو نوجوان لڑکے اور لڑکیاں ضرور استعمال کریں اور محفوظ طریقے سے اپنے قد میں اضافہ کریں۔

قد بڑھائیں اور چھوٹے قد سے نجات پائیں

ویٹامنڈ میں وہ تمام خوبیاں موجود ہیں جو جسم کی ہڈیوں کی لمبائی اور جسم کو سمارٹ بنانے میں جزو لازم کا درجہ رکھتی ہیں۔ ویٹامنڈ سے کیلشیم اور وٹامنز کی کمی دور ہو کر مکمل صحت حاصل ہوتی ہے۔ اس دوا نے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو اس حسدائی بیماری یعنی چھوٹے قد سے بچاتے ہوئے قدرتی طریقے سے قد بڑھانے کا موقع فراہم کیا ہے۔ نہایت شاندار نتائج کی حامل یہ دوا قد بڑھانے کیلئے مفید و مؤثر ترین ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

الحکیم شفاخانہ کے طبّی ماہرین نے برسوں کی تحقیق کے بعد "ویٹامنڈ" کے نام سے دوا تیار کی ہے جو قد میں روز افزوں اضافے کیلئے مجربّ ہے۔ اب تک ہزاروں لڑکے اور لڑکیاں اس جادوئی دوا سے مستفید ہو چکے ہیں۔ ویٹامنڈ حیاتین سے بھرپور  اور جسم کی توانائی کیلئے طبِ یونانی کا مجربّ ترین کورس ہے۔ اس میں مقوی بدن دواؤں کے جوہر شامل کئے گئے ہیں۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

ہر قسم کی حلال خوراک کھا پی سکتے ہیں۔ لیکن حدِّ اعتدال سے تجاوز نہ کریں کیونکہ رب تعالٰی حد سے گزرنے والوں اور اصراف کرنیوالوں کو پسند نہیں فرماتا۔

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجاویز پر عمل فرمائیں۔

قد بڑھانے کیلئے نہایت مفید و مؤثر


VitaMend™

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of VitaMend™

یہ دوا منگوانے کیلئے فارم پُر کریں۔

اپنا پورا نام لکھیں
اپنا موبائل نمبر اس طرح لکھیں 03456311125
براۓ مہربانی اپنا مکمل پتہ ضرور لکھیں تاکہ پارسل آپ تک آسانی سے پہنچ سکے۔

We Accept