Hub-e-Shifai Herbal Treatment of Joint Pain

جوڑوں کے درد کیلئے مفید و مؤثر


Hub-e-Shifai

Rs 2000

Hub-e-Shifai نہ صرف جسم سے درد کا خاتمہ کرنے میں لاثانی ہے بلکہ یہ بیماری کے ختم کرنے میں عارضی نہیں بلکہ مستقل اثرات رکھتی ہے۔ منفی اثرات سے بالکل پاک

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Joint Pain!

PainRok™ is a herbal treatment of joint pain. PainRok™ is not only matchless in ending the pain from body, in fact it keeps not only temporary effects but also permanent effect to end the disease. Whoever uses this medicine for once that is pure from side effects, also suggests other patients to use it in pains. To get complete salvation from (arthritis) joint pain, it is very useful and effective. It relieves pains by discharging pain causing matters from body.

Essence of Years Long Tibbi Research!

The tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal® have prepared a wonderful and effective herbal medicine, PainRok™, by taking groundling and mountainous herbs in special quantity that keep the ability to recover the joint pain forever.

Salient Benefits of PainRok™!

The level of uric acid and cholesterol isn’t increased by the use of PainRok™, in fact their discharge is occurred routinely. It will get stronger bones and joints. Muscles get powerful and it relieves the pain in few days however old it may be. Whether the pain occurs in youth or old age, it eradicates the pains. Use PainRok™ if you want to recover from joint pain permanently.

جوڑوں کے درد سے نجات پائیں

Hub-e-Shifai نہ صرف جسم سے درد کا خاتمہ کرنے میں لاثانی ہے بلکہ یہ بیماری کے ختم کرنے میں عارضی نہیں بلکہ مستقل اثرات رکھتی ہے۔ منفی اثرات سے بالکل پاک یہ دوا جو بھی ایک بار استعمال کرتا ہے دردوں میں دوسرے مریضوں کو بھی اس کے استعمال کا مشورہ دیتا ہے۔ جوڑوں کے درد سے مکمل نجات پانے کیلئے نہایت مفید و مؤثر ہے۔ درد کا باعث بننے والے مادوں کو جسم سے نکال کر دردوں سے چھٹکارا دلاتی ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

Health in Herbal کے طبّی ماہرین نے میدانی اور پہاڑی جڑی بوٹیوں کو خاص وزن میں لے کر "Hub-e-Shifai" کے نام سے ایک نہایت لا جواب اور مؤثر ترین دوا تیار کی ہے جو کہ جوڑوں کے درد کو ہمیشہ کے لئے ٹھیک کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے۔

Hub-e-Shifai کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

Hub-e-Shifai کے استعمال سے یورک ایسڈ اور کولیسٹرول دونوں کا لیول بڑھنے نہیں پاتا بلکہ ان کا معمول کے مطابق اخراج ہوتا ہے۔ ہڈیاں اور جوڑ مضبوط ہوتے ہیں۔ پٹھوں کو قوت ملتی ہے اور درد کتنا ہی پرانا کیوں نہ ہوا چند دنوں میں بالکل ٹھیک ہو جاتا ہے۔ یہ دوا بالکل بے ضرر ہے اس لئے ہر موسم میں خواتین و حضرات بلا خوف استعمال کر سکتے ہیں۔ پچاس ساٹھ سالہ پرانے درد بھی ختم ہو جاتے ہیں۔ درد جوانی میں ہوں یا بڑھاپے میں، دردوں کو جڑ سے ختم کر دیتی ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ جوڑوں کا درد سے ہمیشہ کیلئے ٹھیک  ہو جائے تو Hub-e-Shifai کا استعمال کریں۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں بکرے کا گوشت، دیسی مرغی کا گوشت، انڈے، تمام حلال پرندوں کا گوشت، دیسی گھی، شہد وغیرہ

سبزیاں میتھی کا ساگ، ٹینڈے، کدو، مولی، کالی توری، شلجم، ادرک، پیاز، لہسن، سبز مرچ وغیرہ

پھل آم پختہ و شیریں، خربوزہ، امرود، گرما، انگور پختہ و شیریں، خوبانی، شہتوت، پپیتہ وغیرہ

میواجات چلغوزہ، کھجور، انجیر، بادام، پستہ، کشمش شیریں وغیرہ

اناج و دالیں گندم، مونگ، سفید چنے وغیرہ

قہوہ اجوائن دیسی، زیرہ

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

جوڑوں کے درد کیلئے مفید و مؤثر


Hub-e-Shifai

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept