Skin Care Herbal Treatment of Acne

کیل چھائیوں داغوں کیلئے مفید و مؤثر


Skin Care

Rs 2000

 ہماری تجویز کردہ  "Skin Care" کے استعمال سے ماضی ، حال اور مستقبل کے دانے مہاسے نکلنے کا عمل نہ صرف کنٹرول ہوتا ہے بلکہ جلد کی حفاظت کے ساتھ ساتھ صاف اور صحت مند چہرہ

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Acne!

Glowish™ is a herbal treatment of acne. Unique step by step acne plan naturally and permanently heals your skin from the inside out! Permanently cures your acne, ends the breakouts, re-balances your body and achieves the lasting clear skin you deserve!

Essence of Years Long Tibbi Research!

Employing latest scientific and medical research, Tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal® have prepared such a wonderful and fast action medicine, named Glowish™, which completely cures all skin diseases in a short span of time.

Glowish™ is Indeed Matchless!

For the skin care, this multi-tasking product gets acne’s past, present and future under control for consistently clearer, healthier looking skin. Glowish™ formula contains a powerful combination of ingredients that work together to clear up the three phases of a breakout. Maximum strength Glowish™ acne fighting medicine powerfully clears present breakouts and fights future budding acne before it emerges. Use of Glowish™ permanently removes freckles, pimples and acne.

Salient Benefits of Glowish™!

  • Helps prevent future breakouts.
  • Fades the look of past acne marks.
  • Kills acne bacteria.
  • Unclogs pores.
  • Renews skin.
  • Reduces inflammation.
  • Soothes irritated skin.
  • Improves skin healing.
  • Protects skin.
  • Finishes acne.
  • Eradicates freckles.
  • Extremely efficacious in allergy.
  • Ends pimples.
  • Starts working in a few minutes.
  • Adds to the freshness of face.
  • Cleans completion and refreshes face.
  • Permanently removes repulsive blotches.
  • Makes skin fresh as flower and delicate as rose petals.
  • Glowish™ is a source of multiplying beauty and charm.

کیل چھائیوں اور داغ دھبوں سے نجات پائیں

Skin Care کے استعمال سے چہرے کے داغ دھبے، دانے، کیل مہاسے مستقل طور پر ختم ہو جاتے ہیں۔صاف ستھرا چہرہ اور اُجلی اُجلی جلد کیلئے بہترین اور مفید و مؤثر ہے۔ دانے اور چھائیاں چاہے کتنے ہی پرانے کیوں نہ ہوں بفضلِ تعالیٰ Skin Care سے ٹھیک ہو جاتے ہیں۔صرف چند خوراکوں میں اثر شروع ہو جاتا ہے۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

Health in herbalکے طبّی ماہرین نے جدید سائنٹیفک ریسرچ اور طبّی تحقیق کو بروئے کار لاتے ہوئے ایسی شاندار سریع الاثر دوا تیار کیا ہے جو چہرے کے دانوں اور کیل چھائیوں کو تھوڑے عرصے میں بالکل ٹھیک کر دیتی ہے۔ جسے "Skin Care " کا نام دیا گیا ہے۔

فوائد کے لحاظ سے Skin Care کا ثانی نہیں

ہماری تجویز کردہ  "Skin Care" کے استعمال سے ماضی ، حال اور مستقبل کے دانے مہاسے نکلنے کا عمل نہ صرف کنٹرول ہوتا ہے بلکہ جلد کی حفاظت کے ساتھ ساتھ صاف اور صحت مند چہرہ نمایاں ہوتا ہے۔ Skin Care میں موجود نہایت شاندار اجزاء مکمل طور پر کیل چھائیوں اور دانوں کا خاتمہ کرتے ہیں۔ یہاں تک کہ دانے نکلنے سے پہلے ہی اس کا سدِّ باب کر دیتی ہے۔کیل دانے اور چھائیوں سے مستقل طور پر نجات پانے کے لئے Skin Care باکمال ہے۔

Skin Care کے چیدہ چیدہ فوائد ملاحظہ فرمائیں

Skin Care جلد کی حفاظت کرتی ہے۔ یہ کیل دانوں کو ختم کرتی ہے۔ داغ دھبوں کو جڑ سے ختم کرتی ہے۔ مہاسے چھائیوں کا سدِّ باب کرتی ہے۔اس کا اثر چند منٹوں میں شروع ہو جاتا ہے۔ یہ چہرے کی ترو تازگی میں اضافہ کرتی ہے۔ یہ حسن و رعنائی میں اضافے کا باعث ہے۔ اس سے چہرہ شاداب اور رنگت صاف ہوتی ہے۔ اس سے بدنُما داغ ہمیشہ کیلئے ختم ہو جاتے ہیں۔ Skin Care سے جلد پھولوں کی طرح تازہ اور پنکھڑیوں کی طرح نرم و نازک ہو جاتی ہے۔

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں بکرے کا گوشت، دیسی مرغی کا گوشت، انڈے، تمام حلال پرندوں کا گوشت، شہد وغیرہ

سبزیاں میتھی کا ساگ، ٹینڈے، کدو، مولی، کالی توری، شلجم، ادرک، پیاز، لہسن، سبز مرچ وغیرہ

پھل خربوزہ، امرود، گرما، انگور پختہ و شیریں، خوبانی، شہتوت، پپیتہ وغیرہ

میواجات چلغوزہ، کھجور، انجیر، بادام، پستہ، کشمش شیریں وغیرہ

اناج و دالیں گندم، مونگ، سفید چنے وغیرہ

قہوہ اجوائن دیسی، زیرہ

صبح کی سیر کا معمول بنا لیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

کیل چھائیوں داغوں کیلئے مفید و مؤثر


Skin Care

Rs 2000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept