نسوانی حُسن Herbal Treatment of Small Breast

نسوانی حُسن کیلئے نہایت مفید و مؤثر


نسوانی حُسن

Rs 3000

نسوانی حُسن ہزارھا سمجھدار خواتین کی اولین پسند ہے۔ نسوانی حسن میں اضافہ کیلئے مفید و مؤثر دوا ہے۔ نسوانی حسن میں قابلِ رشک اضافہ ممکن ہے۔ چند خوراکوں سے واضح تبدیلی رونما ہوتی ہے اور

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

A Herbal Treatment of Small Breast!

BreastGrow™ is a herbal treatment of small breast. BreastGrow™ herbal medicine is the choice of thousands of wise ladies. It is beneficial and effective for increase in the feminine beauty. It is possible to have enviable addition to the feminine beauty. A prominent change occurs even with a few doses, and self-confidence increases. There is no need to suffer from inferiority complex now.

Essence of Years Long Tibbi Research!

Tibbi experts of Alhakeem Mian Ali Faisal® have made this disease fully curable after the hard work and complete research of years. Use the famous “BreastGrow™” for beautiful figure and attractive personality. Results will be very pleasing and amusing, ALLAH willing.

نسوانی حُسن میں قابلِ قدر اضافہ پائیں

چھوٹے پستان کو بڑا کرنے کیلئے نسوانی حُسن بہترین دیسی دوا ہے۔ نسوانی حُسن ہزارھا سمجھدار خواتین کی اولین پسند ہے۔ نسوانی حسن میں اضافہ کیلئے مفید و مؤثر دوا ہے۔ نسوانی حسن میں قابلِ رشک اضافہ ممکن ہے۔ چند خوراکوں سے واضح تبدیلی رونما ہوتی ہے اور خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے۔ اب احساسِ کمتری کا شکار ہونے کی ضرورت نہیں ۔ مکمل رازداری کے ساتھ مکمل فائدہ۔

برسوں کی طبّی تحقیق کا نچوڑ

Health in Herbal کے طبّی ماہرین نے محنتِ شاقہ اور تحقیقِ کاملہ سے اس بیماری کو مکمل طور پر قابلِ علاج بنا دیا ہے۔ خوبصورت خدوخال اور پر کشش شخصیت کیلئے مشہورِ زمانہ "نسوانی حُسن" استعمال کریں۔ نتائج انتہائی خوش کن اور پر مسرت ہوں گے ان شاءاللہ عزوجل

!توجہ فرمائیں

ہماری دُعا ہے باری تعالٰی آپ کو اس دوا کے ذریعے سے شفائے کاملہ ، عاجلہ و نافعہ عطا فرمائے آمین۔

طریقہ استعمال ایک گولی صبح ایک گولی شام کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے یا بعد میں سادہ پانی کے ساتھ لیں۔

برائے مہربانی ! تجویز کردہ غذاؤں اور ہدایات پر عمل کو یقینی بنائیں۔ یاد رکھیں کہ

"مریض کا بدپرہیز ہونا اپنے طبیب کی قابلیت کو خاک میں ملا دیتا ہے۔ " حکیم دوست محمد صابر ملتانی 

مندرجہ ذیل غذائیں تناول فرمائیں اور ہدایات پر عمل درآمد کو یقینی بنائیں تاکہ آپ جلد روبصحت ہوں

حیوانی غذائیں اونٹنی کا دودھ، گائے کا دودھ، بکری کا دودھ، انڈے کی سفیدی، مغزِ گائے و بکرا، سری کا گوشت، دودھ سے بنی ہوئی مٹھائیاں وغیرہ

سبزیاں مولی، گاجر، کدو، توری، حلوا کدو، چقندر، کھیرا، شلجم، ککڑی، ٹینڈے، مرچ سیاہ و سبز وغیرہ

پھل انار شیریں، تربوز، ناشپاتی، کیلا، امرود، سردا، لوکاٹ وغیرہ

میواجات صرف چہار مغز کا شیرہ لے سکتے ہیں۔

اناج و دالیں سفید چاول، ساگودانہ، دال مونگ، دال ماش، مکئی وغیرہ

قہوہ سونف، الائچی سبز، گل سرخ

کھانے میں سرخ مرچ کی بجائے کالی مرچ کا استعمال کریں، صبح کی سیر کا معمول بنالیں، غسل باقاعدگی سے کریں اور صفائی ستھرائی کا خاص خیال رکھیں۔

مندرجہ ذیل غذاؤں اور عوامل سے پرہیز فرمائیں تاکہ آپ جلد صحت یاب ہو سکیں۔

مندرجہ بالا تجویز کردہ غذاؤں کے علاوہ ہر قسم کی غذاء سے پرہیز فرمائیں۔

نسوانی حُسن کیلئے نہایت مفید و مؤثر


نسوانی حُسن

Rs 3000

100% Natural & Herbal Medicine, No Steroids No Side Effects Of LacoCare™

We Accept